Alshifa Natural Herbal Pharma

امراض چشم

آشوب چشم جس کو عام طور پر آنکھیں دکھنا کہا جاتا ہے اس مقصد کیلئے کیکرکے پتوں کو کوٹ کر ٹکیہ سی بنا لیں اور سوقت وقت ٹکیہ آنکھوں پر رکھ کر پٹی باندھ دیں۔ انشاءاللہ ایک ہی رات میں آنکھوں کی سرخی اور درد سے نجات مل جائے گی۔ کیکر کے پتوں کو پانی میں پیس کر دکھتی ہوئی آنکھ کے گرد لیپ کر دیں اس طرح سے بھی تکلیف سے نجات مل جائے گی۔آنکھوں کی سفیدی میں خون کا نقطہ
کیکر کے نرم پتوں کی ٹکیہ بنا کر اور گھی میں تل کر آنکھ کے پپوٹوں کے اوپر باندھنے سے مدتوں کا جما ہوا خون تحلیل ہو جاتا ہے۔

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top