Zakham main keeray par karne ka desi ilaj.
Maggot wound treatment herbal remedy.
زخم میں کیڑے پڑ جانے کا دیسی نسخہ اور علاج۔
زخم میں:اگر خدانخواستہ زخم میں کیڑے پڑ گئے ہوں زخم خطرناک صورت اختیار کر گیا ہو تو دیا گیا نسخہ استعمال کریں انشاءاللہ زخم کے کیڑے ختم ہو جائیں گے
نسخہ الشفاء : حقہ کا زرد اور بدبودار پانی لے کر زخم کو اچھی طرح سے دن میں دو بار دھو کر صاف کر دیا کریں ایک ہفتے تک یہی عمل جاری رکھیں انشاءاللہ زخم کے کیڑے ختم ہو جائیں گے۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70