خواتین،کے لیکوریا کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سیلان الرحم یعنی کہ ،لیکوریا، عورتوں کے حسن و جمال اور اس کی صحت برباد کرنے والی بیماری ہے
علامات
اندام نہانی سے سفید پانی آہستہ آہستہ خارج ہو تا ہے مریض کے چہرے کی رنگت زرد اور مٹیالے رنگ کی ہو جاتی ہے ہاتھ اور پاوں کے تلے جلتے رہتے ہیں کمر میں درد رہتا ہے معدہ میں تیزابیت رہتی ہے ٹانگوں میں درد اور پٹھوں میں کھینچاؤرہتا ہے
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی، 50 گرام، کالی مرچ 20 ،گرام، پودینہ خشک 30 گرام سونٹھ 20 گرام، تیزپات 20 گرام، اسگندھ 30 گرام، گوند کیکر20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح و رات کھانےکے ،ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس تازہ پانی کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ہر قسم کے لیکوریا کو ختم کرتا ہے یہ نسخہ اور لیکوریا کی وجہ سے پیدا شدہ تمام خرابیاں بھی درست ہوجاتی ہیں
نوٹ؟ اس نسخہ کا استعمال ایک ماہ تک استعمال کرسکتے ہیں مکمل افاقہ ہوگا