موٹاپا دور کرنے کےلئے نسخہ اور علاج

موٹاپا دور کرنے کےلئے نسخہ اور علاج

موٹاپا، وزن کم کرنے کیلئے سادہ اور آسان نسخہ۔

نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ 100 گرام۔
ترکیب تیاری : اسکو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا روزانہ رات کو ایک کپ ابلتے ہوئے گرم پانی میں بھگو دیں اور صبح نہار منہ اس پانی کو پن چھان کر اس میں ایک عدد لیموں کا رس ملا کر پی لیا کریں اگر موٹاپا زیادہ ہوتو یہ دوا صبح و شام بھی پی سکتے ہیں اسی طرح تیار کریں۔
فوائد : موٹابا تیزی کیساتھ ختم ہوتا ہے، اور قبض بھی دور ہوجاتی ہے۔
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں۔
دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70