مشت زنی کا دیسی علاج _______Hand practice

مشت زنی کا دیسی علاج _______Hand practice

مشت زنیHand practice دیسی علاج
مشت زنی کرنے سے اس کا نقصان اور اس کا علاج ایسے مرد حضرات جنہوں نے اپنے آپ کو اپنے ہا تھوں سے تباہ کر دیا ہو ان کے لیے بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : زعفران 15 گرام، گوند کیکر بریاں 70 گرام، عقر قرحا 30 گرام، تخم ریحان 50 گرام، موچرس 50 گرام، دار چینی 20 گرام، ثعلب مصری 50 گرام، سفید موصلی انڈیا 50 گرام، مغزبنولہ 50 گرام، دانہ سبز الائچی 30 گرام، ناریل دریائی 30 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو باریک پیس کے سفوف بنا کر کسی شیشی میں رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک گلاس فُل گرم دودھ میں اِس سفوف کا ایک بڑا چمچ ڈال دیں اور نیم گرم ہوجانے پر ایک چمچ شہد کا ملا کر گھونٹ، گھونٹ کر کے پی لیں اور کھانا تین گھنٹہ بعد کھائیں اسی طرح دن میں ایک بار روزانہ ایک ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد : ایسے مرد حضرات جنہوں نے اپنے آپ کو تباہ کر دیا ہو، یعنی مشت زنی یاں اغلام بازی، یا کسی سے بات کرتے وقت، یا کسی خیال سے یا پیشاب میں قطرے آتے ہوں یا سرعت انزال کا شکار ہوں، یعنی ہمبستری کے وقت دخول کرتے ہی جلد فارغ ہوجاتے ہوں اور عضو خاص میں سختی کا نہ ہونا، ڈھیلا پن، منی کا پتلا ہونا، منی کا کم پیدا ہونا ٹائمنگ کا بلکل نہ ہونا، اولاد کے جراثیم کم ہوں یا بالکل موجود ہی نہ ہوں تو یہ نسخہ جراثیم کوبھرپور پیدا کرتا ہے ہر قسم کی جسمانی کمزوری کو ختم کرتا ہے،اس نسخہ کے مزید فوائد استعمال کرنے والا خود ہی بتائے گا سمجھدار کیلئے اشارہ کافی ہے نہایت آسان نسخہ ہے اسے استعمال کریں اور فائدہ اُٹھائیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مزید معلومات 


ذکاوت حس, جلق, مشت زنی Masturbation
 چونکہ اس فعل میں عموماً ہاتھوں سے عضو تناسل پھسلا کر مادہ تولید خارج کیا جاتا ہے اور تسکین حاصل کی جاتی ہے
نامردی اور ضعف باہ کے اسباب میں جلق و مجلوق سب سے زیادہ وسیع و عام ہے، جوان مردوں میں 90 فیصد اشخاص اسی طرح زندگی شروع کرتے ہیں, اور اپنی زندگی میں کم و بیش ضرور جلق لگاتے ہیں عام طور جلق ہاتھ رسی سے بلکہ صنف مقابل کی مباشرت کے سوا منی کے اخراج کیلیے کام میں لایا جاتا ہے، بلکہ محض خیال کو کسی خوبصورت شکل فحش تصویر، یا تصویر جماع، پر اخراج منی کیا جاتا ہے، اس میں صرف دماغ اعصاب کام کرتے ہیں پورا نظام جسم کام نہیں کرتا،یہ جلق کی قسم نہایت ضرر رساں نقصان دہ ہے، کیونکہ اس میں اعصاب اور مرکز جماع میں ذکاوت حس پیدا ہو جاتی ہے، اور وہ جلد مفلوج اور بےکار ہو جاتے ہیں،
عورتوں کی جلق کرنے کو انگشت زنی کہتے ہیں
مرد اور عورتیں دونوں ہی جلق کی عادت میں مبتلا پاے جاتے ہیں, مردوں میں بہت کثرت سے ہے عورتیں جب جلق میں مبتلا ہوتی ہیں تو وہ جلق شدت کے ساتھ لگاتی ہیں جلق ہر عمر میں لگایا جاتا ہے, 12 سال سے 50 – 60 سال کی عمر تک کے اشخاص مبتلا پائے جا سکتے ہیں اور امیر غریب سب میں یکساں،
جلق کا اصلی سبب تو جذبات جنس کی پیدائش ہے جذبات جنس سے طبعیت میں خواہ مخواہ شہوت پیدا ہو جاتی ہے اس کو پورا کرنے کیلیے جماع کا مواقع نہ ملنا جلق کی عادت پڑتی ہے
جلق کے مضر اثرات نفسانی جنسی اور روحانی دونوں قسم کے ہوتے ہیں, مردوں میں شدید قسم کے ہوتے ہیں
علامات : سردرد معدہ پر بوجھ کمزوری ہاضم, اعضاء سست چڑچڑا پن، کمزوری کمی خون، سستی کاہلی، کاروبار میں دل نہ لگنا، کام نہ کر سکنا، دماغ اور قوت ارادی کا کمزور ہو جانا، پست ہمت، غمگین اداس، خودداری کم ہو جانا، تنہائی پسند، چال میں بے قاعدگی آنکھیں چرانا، چہرے کا رنگ زرد مٹیالا، چہرے پر کیلوں مہاسوں کا نکلنا، آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے، پیشاب کا بار بار آنا، اور روکنے کی طاقت کا کمزور ہو جانا،کثرت احتلام, جریان, ضعف باہ, نامردی، عورتوں سے نفرت، اعضائے خاص کا پتلے ہونا، سریع الحس سور کمزور ہو جاتے ہیں، انتشار کی قابلیت نہیں رہتی، انتشار کمزور نامکمل ہوتا ہے، عضو تناسل کی جڑ پتلی کمزور ہو جاتی ہے،اس میں پھیلنے اور بڑھنے کی قابلیت کم ہو جاتی ہے، دوران خون کمزور، لاغری کی وجہ سے وریدیں ابھر آتی ہیں، حس یا تو اس قدر کمزور یا اس قدر بڑھ جاتی ہے کہ مرد تھوڑے سے انتشار تناو سے فوراً انزال ہو جاتا ہے، منی خفیف تحریک سے خارج ہو جاتی ہے، مخاطی غدہ مذی خزانہ منی اور خصیے میں امتلاے دم ہوتا ہے، پیشاب بعض جل کر اور بار بار آتا ہے، بعض مریضوں میں پیشاب بلا ارادہ خارج ہوتا ہے یا برعکس حبس بول
خواتین : میں بھی مردوں کی مانند جلق کے نتائج کچھ کم تکلیف دہ نہیں ہیں جوان عورتوں لڑکیوں میں عصبی کمزوری تو اس کا اول پھل ہوا کرتا ہے جس کے باعث سردرد، دل کی کمزوری، چڑچڑاپن، اداسی بے زاری، اندوہگین اور دل و دماغ کی کئی خرابیاں پیدا ہو جاتی ہیں، حواس بھدے، بےخوابی، دھڑکن دل، ہسٹیریا، عصبی کمزوری، چہرہ زرد، جسم پتلا، چہرہ پر پھنسیاں کیل مہاسے، کمی خون، عورتوں میں قریب قریب علامتیں، ان کی اندام نہانی کا منہ کھلا اور ڈھیلا ہو جاتا ہے، جماع سے نفرت بے حسی پیدا ہو جاتی ہے اور مرد سے نفرت، بعض اوقات مجلوق مرد حضرات کی وجہ سے بھی ایسا ہو جاتا ہے، اس کے نتیجے میں رحم سخت اور مختلف رحمی بیماریاں مثلا، رسولی، زخم ورم سوزش
نوٹ ؟ جلق بد عادت چھوڑنے کیلیے نہایت استقلال بردباری کی ضرورت ہے قوت ارادی کو مضبوط کرے اور یہ بُری عادات کو چھوڑیں
نوجوان بری غیر اخلاقی صحبت سے توبہ کریں، خیالات کو پاکیزہ کریں، شہوانی خیالات سے دور رہیں، فحش ناول، گندی فلمیں، فون پر گندی گفتگو سے پرہیز ضرور کریں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین