Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

الشفاء، سوزاکی کیپسول
Al Shifa-Gonorrhoea-Sozak Capsule
فوائد: گونوریا, سوزاک پیشاب کی نالی (نائزہ) کا زخم ہے, جس میں پیپ یا بدبودار رطوبت بہتی ہے زخم میں اکثر جلن اور درد ہوتا ہے سوزش کی شدت سے پیشاب کی نالی میں تنگی آجاتی ہے یہ دواء مفید ہے، دوا برائے 20 یوم
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح ایک کیپسول دوپہر ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں
قیمت 2000 روپے
ہوم ڈلیوری آل پاکستان

(0-30-40-50-60-70) فون نمبر اور واٹس ایپ

سوزاک (Gonorrhea) اسباب وجوھات
مرض: اس مرض میں پیشاب کی نالی زخمی ہوجاتی ہے اور ریشہ پڑجاتا ہے۔ ماؤف مقام پر زخم ہونے کی وجہ سے شدید درد اور جلن ہوتی ہے۔ مرض کی شدت کے باعث نالی تنگ ہو جاتی ہے اور پیشاب کرتے وقت ناقابل برداشت درد ہوتی ہے۔
اسباب
یہ مرض اسلامی احکامات سے روگردانی کے باعث ہوتا ہے۔ دوران حیض جماع کرنے سے۔ کثرت سے مقوی باہ ادویات لینے سے، لونڈے بازی سے، کثرت سے مشت زنی کرنے سے، لیکوریا کا اثر منتقل ہونے سے، بازاری عورتوں سے تعلق رکھنے سے، شراب پینے سے، گردے اور مثانے کی پتھری کی وجہ سے، مادے کے اخراج کو زبردستی روکنے سے۔
علامات
مرض لگنے کے تین یا چار دن اور اکثر ایک ہفتے کے دوران پیشاب کی نالی میں سخت جلن اور درد ہونے لگتا ہے۔ پیشاب کے اخراج کے ساتھ بعض اوقات خون ملی پیپ کا اخراج ہوتا ہے۔ یہ شدت روز بروز بڑھتی چلی جاتی ہے۔ پیب گاڑھی ہوجاتی ہے اور مریض درد سے لاچار ہوجاتا ہے۔ نالی کی شدید جلن کی وجہ سے کپڑے کا چھوجانا بھی ناقابل برداشت ہوتا ہے۔ مریض ٹانگیں پھیلا کر چلنے پر مجبور ہوجاتا ہے اگر اس مرض کا تادیر علاج نہ کیا جائے اور غفلت کی جائے تو سوزاک کا زہر پورے بدن میں پھیل جاتا ہے اور پورے وجود پر پھنسی پھوڑے نکلنا شروع ہوجاتے ہیں اور اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت بھی اکثر اوقات ختم ہوجاتی ہے

Leave a Reply