الشفاء, مثانہ کمزوری کیپسول

الشفاء, مثانہ کمزوری کیپسول

الشفاء: مثانہ کمزوری کیپسول
Al Shifa-Bladder Weakness Treatment Herbal Capsule
فوائد: مثانے کی کمزوری کی وجہ سے بار بار پیشاب آنے کی تکلیف، یا قطرہ قطرہ پیشاب آنا، پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطرے آنا، پیشاب کو باہر آنے کے لئے دباؤ ڈالنا یا زور لگانا، پیشاب کی دھار کمزور یا پھٹی ہوئی ہونا، رات کو نیند کے دوران پیشاب کی وجہ سے پریشانی، پیشاب کھل کر اور پورا نہیں آتا، ایسے محصوص ہوتا جیسے تھوڑا قطرہ اندر رہ گیا ہے، ان تمام مسائل میں یہ دواء مفید علاج ہے دوا برائے 15 یوم
مقدارخوراک: ایک کیپسول صبح ایک کیپسول دوپہر ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں
قیمت 2500 روپے
ہوم ڈلیوری آل پاکستان

(0-30-40-50-60-70) فون نمبر اور واٹس ایپ

وجوھات کمزوری مثانہ
اس مرض میں مثانہ اس قدر کمزور ہو۔ جاتا ہے کہ اسکو خالی کرنے کی طاقت بہت کم ہو جاتی ہے۔
وجوہات کمزوری مثانہ۔
مثانہ کے عضلاتی ریشوں کے کمزور ہو جانے سے اکثر یہ بیماری بوڑھے اشخاص کو ہو جایا کرتی ہے۔ لیکن مرض سوزاک یا ورم مثانہ کے سبب یا مثانہ میں سے پتھری نکالنے کی وجہ سے جوانوں میں بھی یہ مرض ہوجایا کرتا ہے۔مگر عورتوں میں یہ بیماری بہت کم ہوا کرتی ہے۔دیر تک پیشاب روک رکھنے سے بھی یہ مرض ہو جایا کرتا ہے۔کبھی مباشرت کی کثرت سے یا ٹھنڈی چیزوں کی حد سے زیادہ استعمال کرنے سے مثانہ ضعف ہو جاتا ہے۔
علامات مثانہ کا کمزور ہونا
مثانہ کے کمزور ہو۔جانے کے سبب مریض نہ تو پیشاب کو روک سکتا ہے اور نہ ہی سارا خالی کر سکتا ہے۔بار بار پیشاب کی حاجت ہوتی ہے۔پیشاب دھار باندھ کر نھیں نکلتا لیکن جلدی نکل جاتا ہے۔مریض کے کپڑے اکثر پیشاب بلا ارادہ نکنلے کے سبب کپڑے خراب ہوجاتے ہیں اور کچھ عرصہ بعد مثانہ پیشاب سے بھرا رہنے کے سبب بڑا ہو جاتا ہے۔اور اس میں سے پیشاب ٹپکتا رہتا ہے۔
نسخہ برائے مثانہ کی کمزوری۔
انجیر خشک تین عدد۔اخروٹ کری 10 گرام روزانہ استعمال کرنے سے مثانہ کو تقویت ملتی ہے۔
نسخہ الشفاء مثانہ کمزوری
کلونجی 100 گرام ۔ شہد 100 گرام
ترکیب تیاری: کلونجی کو پیس لیں اور شہد میں ملا کر کسی شیشے کے برتن میں سنبھال لیں
مقدار خوراک: روزانہ ایک چھوٹا چمچ صبح ایک چمچ شام پانی یا دودھ کیساتھ کھا لیا کریں انشااللہ چند یوم مثانہ کی کمزوریدور ہو جائے گی پیشاب کے قطرے گرنے, مثانہ کی کمزوری ,بار بار پیشاب کی حاجت ہونا, سردیوں میں راتوں کو پیشاب
کا آنا ,مثانہ کے پٹھوں کا کمزور ہو جانا یہ سب امراض کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70