بخار – ٹائیفائیڈ اور ملیریا جیسی علامات کے لیے دیسی علاج
گلے کی خرابی اور – بخار ہر قسم کے لیے بہترین نسخہ
گلہ خراب – بھوک کا نہ لگنا انتہائی جسمانی کمزوری وغیرہ وبائی اور موسمی بخار کے لیے ایک انتہائی مجرب و مستعمل بے ضرر اور سستا نسخہ حاضر خدمت ہے
یہ نسخہ دو اجزاء پر مشتمل ہے اور اس کی افادیت یہ ہے کہ سالوں پرانے بخا ر کو جو ہڈیوں میں بیٹھ گیا ہو اسے بھی کھینچ کر باہر نکال پھینکتا ہے۔
یہ نسخہ بخار کی تمام اقسام میں مفید و مجرب ہے۔
نسخہ الشفاء : پانچ 5 دانے منقیٰ لے کر ان کے بیج نکال دیں اور ان بیجوں کی جگہ اس منقیٰ میں ایک ایک چُٹکی خوب کلاں اس کوخاکشی بھی کہتے ہیں اس سے بھر کے منقی کا منہ دبا کر بند کر دیں
ترکیب استعمال : ان پانچ 5 دانے منقیٰ کو اب توے پر ڈال کر ہلکا سا سینک کر گرم کرلیں اور صبح نہار منہ یہ پانچ دانے چبا کر کھالیں دن میں ایک بار
فوائد : إن شاءالله دو سے تین دن میں بخار دور ہوجائے گا کم از کم 5 سے 7 دن کھلائیں اس نسخہ کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے
نوٹ ؟ یہی نسخہ بچوں کے خسرہ میں بھی مفید ہے۔
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal