کرونا وائرس کا دیسی علاج

کرونا وائرس کا دیسی علاج

کرونا وائرس کا دیسی علاج
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ کرونا وائرس کا بہترین مکمل علاج ہے

یہ نسخہ کرونا وائرس  اور تمام وبائی امراض کا مکمل انتہائی آسان علاج ہے مخلوق خدا اور انسانیت کی بھلائی کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس موزی اور خطرناک مرض سے بچا جا سکے
نسخہ الشفاء : سونف 100 گرام، ہلیلہ سیاہ یعنی کالی ہرڑ 100 گرام، شکر سرخ یعنی گنے کی خالص شکر 100 گرام، یہ ٹوٹل اجزاء ہیں
ترکیب تیاری : پہلے سونف اور ہلیلہ سیاہ کو پیس کر باریک سفوف پاؤڈر بنا لیں پھر شکر ملا کر دوبارہ گرائنڈر میں پیس لیں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : کرونا وائرس کے مریض آدھا چمچ بڑا کھانے والا صبح خالی پیٹ اور آدھا چمچ رات سوتے وقت تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ مسلسل کھائیں أور مزید وبائی امراض سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاط کے طور پر ہر دس دن میں ایک چمچ ضرور کھائیں آدھا صبح اور آدھا رات سوتے وقت
فوائد : کرونا وائرس اور نزلہ، زکام، بخار،کھانسی اور تمام اقسام کے وائرس کے لیے اور تمام وبائی امراض کے لیے بہت زبردست آسان نسخہ اور مکمل علاج ہے
خوراک میں پرہیز انتہائی ضروری ہے ورنہ علاج کا کوئی فائدہ نہ ہوگا
پرہیز : تمام ٹھنڈی اشیاء کا استعمال فوری بند کر دیں، مثلاً تمام مشروبات، کولڈ ڈرنکس، ٹھنڈا دودھ، ٹھنڈا پانی، آئس کریم، لیمن، الو، گوبھی، اروی، بھنڈی توری، تمام کھٹی اشیاء، چیز پیزا، برگر، تلی ہوئی اور فرائی چیزیں، چاول، گائے کا گوشت، کینو، مالٹا، مسمی، رنگ برنگے کھانوں سے پرہیز کریں ان تمام اشیاء سے پرہیز لازمی ہے
مفید اور ضروری اشیاء ان کا استعمال کریں
سبزیوں کا زیادہ استعمال کریں ، روزانہ دن میں تین کپ پودینہ کا قہوہ شہد ملا کر پیئں، سیب کھائیں، بکرے کے گوشت کی یخنی دن میں دو کپ پیئں، دن میں کم از کم پانچ کھجور کھائیں، روٹی بکرے کے گوشت کے شوربہ سے کھائیں، کم از کم ایک گلاس نیم گرم دودھ شہد ملا کر پیئں، دم میں دو چمچ زیتون کا تیل پیئں دودھ کیساتھ، اور صدقہ و خیرات لازمی دیں نماز کی پابندی کریں
کرونا وائرس کیسے پھیلتا ہے اور اس سے بچنے کی احتاطی تدابیر
انسان جوں جوں نئے گناہ کرتا ہے اللہ اسے نئی نئی بیماریوں میں مبتلا کردیتا ہے
اہتمام کے ساتھ اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے رہیں، اس میں ہمارا ہی فائدہ ہے اپنے کیے ہوئے گناہوں پر شرمندہ ہوں اور اللہ تعالیٰ سے توبہ کریں
اللہ تعالیٰ اپنے بندہ کی توبہ سے بہت خوش ہوتے ہیں
کچھ عرصہ قبل ایک نئی بیماری پھیلی ہے جو کہ ایک وائرس کی ایک قسم ہے اس کو کرونا وائرس کہتے ہیں
کرونا وائرس کیسے پھیلتا ہے
مریض کے ساتھ ملنا، کھانسی، چھینک کا زیادہ آنا، مریض کی استعمال شدہ اشیاء کا استعمال کرنا، مریض کے گلے ملنا، متاثرہ جانوروں سے پرہیز کرنا ضروری ہے
احتیاط : متاثرہ مریض سے دور رہیں، کھانسی اور چھینک کرتے ہوئے خیال کریں، جانوروں کے قریب مت جائیں، فالتو گھومنے پھرنے سے پرہیز کریں، باہر نکلتے ہوئے ماسک کا استعما ل کریں، کھانسی، بخار، سردرد، سانس کی تکلیف میں علاج شروع کر دیں
علامات : سائنو سائٹس، زکام نزلہ ناک سے پانی بہنا، بخار، کھانسی، سانس میں مشکلات، کچھ مریضوں میں نمونیا اور گردوں کا فیل ہوجانا شامل ہے
نوٹ : وبائی امراض اور اور آنے والی ہر بیماری چاہے وائرس ہویاں وبائی امراض یہ نسخہ ایک ماہ میں کم از کم تین بار ضرور استعمال کریں  انشاء اللہ محفوظ رہیں گے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

 

 

 

 

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70