گنج پن دور کرنے کے لیے دیسی نسخہ
گنج پن کا مجرب علاج ہے
نسخہ الشفاء : کھجور بغیر گھٹلی 100 گرام، مغز بادام 100 گرام، مغز اخروٹ 100 گرام، خمیر ہ گاوزبان سادہ 200 گرام
ترکیب تیاری : مغزیات کو پیس کر خمیرہ گاوزباں مکس کرلیں
مقدارخوراک : صبح شام نہار منہ ایک بڑا چمچ کھانے والا ایک گلاس دودھ کے ساتھ دو ماہ استعمال کریں اور مزید سر کی مالش کے لیے سفید پیاز کا پانی تازہ رات کو نکال کر پورے سر پر لگائیں پھر صبح دہی اور انڈے کی زردی سے مالش کریں تھوڑی دیر بعد سر کو دھولیں انشاءاللہ بال مکمل طور پر اگ آئیں گے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.