گردے کی پتھری نکالنے کا بغیر آپریشن آسان نسخہ

گردے کی پتھری نکالنے کا بغیر آپریشن آسان نسخہ

گردے کی پتھری نکالنے کا بغیر آپریشن آسان نسخہ
گردے میں پتھری کا ہونا ایک تکلیف دہ مرض ہے جس کی شدت برداشت کرنا ہرکسی کے بس کی بات نہیں، ا س کا علاج تکلیف دہ بھی ہوتا ہے اور اس پر خرچ بھی کافی آتا ہے، اگر آپ یہ نسخہ ایک ماہ استعمال کریں تو انشاء اللہ گردے کی پتھری ریزہ ریزہ ہو کرنکل جائے گی پہلے سات دنوں میں آپ کو اثرات دکھنا شروع ہوجائیں گے
نسخہ لشفاء : گوکھرو 30 گرام، سر پھوکہ 20 گرام، خربوزے کے بیج 20 گرام، تخم سویا 10 گرام، رائی دانہ 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح ناشتے کے ایک گھنٹہ بعد بعد اور شام عصر کے وقت خالی پیٹ سادہ پانی کیسا تھ ایک ماہ استعمال کریں
نوٹ : پانی زیادہ سے زیادہ پیئں، خربوزے اور تربوز کا ذیادہ استعمال کریں پتھری نکلنے کے بعد اگرجلن یاسرخ رنگت کا پیشا ب آئے تو نیچے دیا گیا نسخہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : مصطگی رومی ایک دانہ پھول گلاب کی چند پتیاں اور گُڑ نیم پانی میں شامل کرکے پیئں دن میں ایک بار روزانہ جب تک جلن نہ دور ہوجائے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70