گردوں اور مثانہ کی پتھری بغیر آپریشن نکالیں
نسخہ الشفاء : نیاز بو تازہ کے پتے، ٹہنیاں،پھول سب مکس ایک پاؤ لے کر کوٹ لیں اور رات کو آدھا کلوگرم پانی میں بھگو دیں صبح پانی کو اتنا ابالیں کہ پانی ایک پاؤ رہ جائے اور اسکو نیم گرم پی لیں نہار منہ آدھا گھنٹہ بعد ایک کلو پانی اور ایک خربوزہ سالم دھو کر چھلکا بیج نکالے بغیر سالم کا شیک بنائیں اور اسمیں 3 گرام قلمی شورہ حل کر کے پی لیں ناشتہ 2 گھنٹہ بعد کریں انشا ء اللہ پہلے دن پتھری نکل جائے گی ورنہ حد 3 دن کے استعمال سے مکمل نکل جائےگی یہ سو فیصد مجرب ترین نسخہ ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.