ڈبہ اطفال، بچوں کا نمونیہ دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے، نسخے، دیسی مجربات
نسخہ الشفاء : ڈبہ اطفال میں لہسن کے ایک جوے کو موم بتی کے شعلہ میں جلا کر ماں کے دودھ میں حل کرکے پلانا بہت مفید ہے اگر تین چار ماہ کا بچہ ہے تو ایک جوہ کا چوتھائی حصہ دیا جائے اور اگر ایک سال کی عمر ہے تو ایک جوہ دیں دن میں ایک بار ایک ہفتہ استعمال کرایا جائے
نسخہ الشفاء : روغن تارپین 10 گرام میں کافور 2 گرام حل کرکے بچے کے سینہ پر مالش کریں رات سوتے وقت آرام آنے تک
نسخہ الشفاء : ملٹھی 1 گرام، السی 1 گرام، تھوڑے پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور شہد سے میٹھا کرکے بچے کو تھوڑا تھوڑا پلائیں دن میں ایک بار 3 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : کریلہ کے تازہ پتوں کا پانی نچوڑ کر آگ پر پانی کو پھاڑ لیں، اس پانی میں تھوڑا نمک سانبھر ملا کر شیر خوار بچے کو ایک چمچی پلائیں اور ایک سال سے بڑے بچوں کو دو چمچی دیں
نسخہ الشفاء : ایلوا چار رتی لے کر ماں کے دودھ میں حل کرکے بچے کو پلائیں اور اسی چیز کو بچے کے سینے پر مالش کرکے اس کے اوپر پان کے پتے رکھ کر باندھیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.