عورتوں، خواتین، لڑکیوں کے، ورم پستان کیلئے، دیسی نسخہ جات

عورتوں، خواتین، لڑکیوں کے، ورم پستان کیلئے، دیسی نسخہ جات

ورم پستان کیلئے، دیسی نسخہ جات
دیسی ٹوٹکے، ورم پستان کیلئے
نسخہ الشفاء : تازہ سبز مکوہ کا بھرتہ بنا کر روغن گل 10 گرام،سے چرب کرکے پستان پر باندھنا ورم کے لئے مفید ہے ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : پودینہ خشک کو سرکہ میں پکا کر لیپ کرنا نافع ہے پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : درخت شیشم کی کونپلوں کو پانی میں جوش دے کر اس پانی سے نطول کریں اور اس کے بعد ان جوش دی ہوئی کونپلوں کو پیس کر پستان پر لیپ کریں ایک ماہ عمل کریں
نسخہ الشفاء : ارنڈ کے پتوں کو سرکہ میں پیس کر پستان پر لیپ کریں ایک ماہ عمل کریں
نسخہ الشفاء : اسپغول کی بھوسی کو سرکہ اور عرق گلاب میں ملا کر لیپ کریں پندرہ دن عمل کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین