Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

وجوہات، معلومات، جسمانی کڑل پڑنا
Muscle cramps
گردن میں موجود پیراتھائرائیڈ گلینڈز کیلشیم کے میٹابولزم کو کنٹرول کرتے ہیں اس گلینڈ کے ہارمون کی جس کا نام پیرا تھارمون ہے زیادتی کی وجہ سے ہڈیوں سے کیلشیم زیادہ مقدار میں گھل کر خون میں جذب ہو جاتا ہے۔ اور خون میں کیلشیئم کی زائد مقدار عضلات میں برودت پیدا کرکے اکڑن اور کھچاو پیدا کرتی ہے۔ اس طرح عضلات میں کڑل پڑنے لگتے ہیں۔
لیکن قابل غور بات یہ ہے کہ مذکورہ گلینڈ سے کیلشیئم ریلیز کرنے والے ہارمون کا اخراج کیوں اور کون کرتا ہے۔
تو یاد رہے کہ گلینڈز سے ہارمونز کا اخراج طبیعت مدبرہ بدن کے تابع ہے اور قشری تحلیل کے باعث جب خون میں کیلشیئم کی کم مقدار رہ جائے تو فورا مذکورہ گلینڈ کو تحریک دے کر ہڈیوں سے کیلشیئم کو ریلیز کرواتی ہے۔
کیلشیم کی کمی پیدا کرنے والے محرکات
چائے اور کیفین پر مبنی مشروبات کا کثرت سے استعمال
خاندانی منصوبہ بندی کی گولیوں کا استعمال
پیشاب آور ادویہ کا استعمال
ذیابیطس
چینی سفید کا ضرورت سے زیادہ استعمال
حیاتین کا بکثرت استعمال
خوردنی نمک کا بکثرت استعمال
چاکلیٹ کا بکثرت استعمال
چکنائی کا بکثرت استعمال
زہریلے دھاتی مرکبات کا استعمال
جسم سے کیلشیم کا خراج ہونا
کیلشیم کی ایک بڑی مقدار جو کہ جسم میں جذب ہونے سے بچ جاۓ فضلے میں خارج ہوتی ہے روزانہ چار سو سے آٹھ سو ملی گرام تک کیلشیم فضلے میں خارج ہو جاتی ہے پیشاب کے زریعے بھی کیلشیم کا اخراج عمل میں آتا ہے اور اس طرح یومیہ ایک سو پچاس سے دو سو ملی گرام تک کیلشیم خارج ہوتا ہے پسینے کے زریعے بھی جسم سے کیلشیم خارج ہوتا ہے۔
کڑل پڑنا بظاہر ایک معمولی سی علامت ہے لیکن بعض خطرناک و جان لیوا امراض سے اس علامت کا گہرا تعلق ہے۔ کیلشیم کی کمی عضلات پر اثر انداز ہوتی ہے دل کے عضلات پر بھی یہ کمی اثر انداز ہوتی ہے دل کا فعل متاثر ہوتا ہے اور دل کے دورے کا باعث بنتا ہے
 کیلشیم کی کمی کی علامات
 عضلات کا درد
بے چینی
 کڑل کا پڑنا
نیند کا نہ آنا
سانس کی تنگی
اعصابی دباؤ
نسیان
وقتی طور پر سردی کا احساس
غنودگی کا ہر وقت رہنا
خواتین میں لیکوریا
حد درجہ کمزوری ایسا محسوس ہونا کہ جیسے مر رہا ہوں
مردوں میں جریان و احتلام
سینے کی جلن
دماغی دورے
کیلشیم کی کمی سے پیدا ہونے والی بیماریاں
ہڈیوں کا کمزور ہونا
بلڈ پریشر
چھاتی اور آنتوں کا کینسر
عضلات کی کمزوری
رکٹس rickets
لہذا کڑل پڑنے کی علامت کو معمولی نہیں سمجھنا چاہیئے اور علاج کیلئے گرم تر یاں تر گرم اشیاء کا استعمال کریں روغن زیتون دو چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ساتھ ایک گلاس نیم گرم دودھ استعمال کریں کم سے کم ایک ماہ بہترین علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


 

Leave a Reply