نسخہ مردانہ کمزوری کورس
نسخہ الشفاء : ریگ ماهی 50 گرام، زعفران 10 گرام، جنسنگ سُرخ 50 گرام، ورق سونا 1 گرام، عنبر 5 گرام، مغز جائفل 30 گرام، تخم پیاز 30 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ اور شام پانچ بجے کے قریب خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ
فوائد : قوت مردانگی کو بحال کرتا ہے، جریان، اور سرعت انزال کو ختم کرتا ہے، قوت باہ، مقوی عضائے رئیسہ ہے، عضو خاص کو ہڈی کی طرح مضبوط کرتا ہے، ٹائمنگ میں بے پناہ اضافہ کرتا ہے، اور توانائی بحال کرتا ہے، انتہائی قیمتی ادویات کا مرکب ہے جو تناسلی مرکز میں تحریک پیدا کر کے مردانہ کمزوری کو دور کرتا ہے، مقوی اثرات کا حامل ہے عام جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے، اسکے استعمال سے جوانی اور قوت باہ ہمیشہ قائم رہتی ہے، زائل شدہ قوت باہ کی ازسرنو تعمیر کرکے انسان کی جنسی صلاحیت کو بحال کرتا ہے، کثرت مباشر ت اور جلق زنی سے کھوکھلے جسم کو دوبارہ جاندار بنا دیتا ہے، دماغی کمزوری کے لئے موثر ہے، مفرح قلب ہونے کی وجہ سے طبعیت میں تازگی پیدا کرتا ہے، اور طبعیت میں سکون اور خوداعتمادی پیدا کرتا ہے، احتلام، جریان سے مردانہ کمزوری، اورعام جسمانی کمزوری کے علاوہ مادہ منویہ رقیق ہو جاتا ہے اور اس کے پتلے پن کے باعث سرعت انزال، ضعف باہ اور اعصابی کمزور ی ہو جاتی ہے اسکا بہترین علاج ہے، یہ نسخہ آپکی ازواجی خوشیوں کو دوبالا کرتا ہے، جسمانی و اعصابی توانائی میں کمزوری یا محرومی سے مکمل نجات کے لئے موزوں ترین قدرتی فارمولا ہے شوگر کے مریضوں کو جنسی کمزوری اور شوگر کی وجہ سے ہونے والی اعصابی کمزوری کا سو فیصد مکمل علاج ہے، کم ہوتی یا کھوئی ہوئی خواہشات کو پوری طرح بیدار کر کرتا ہے، حیران کن طاقت پیدا کرتا ہے، جلق زنی، اغلام بازی (لونڈے بازی) کثرت مباشرت وغیرہ قبیحہ عادات سے جب عضو تناسل کی ساخت میں نقص واقع ہو گیاہو کجی کوتا ہی باریکی ،ناہمواری بڑھ گئی ہو تو ان پچیدہ حالات میں جدید تحقیق کی روشنی میں عضو مخصوص کے عضلات پر براہ راست اثر ڈال کر ان کی کمزوریوں کو دور کرتا ہے، بلا تکلیف، تمام کجی، باریکی ،ناہمواری، سستی، لاغری کو دور کر کے ٹیڑھے پن کو دور کرتا ہے، تمام رگ و پٹھے جو جلق وغیرہ قبیحہ عادات سے دب کر ناکارہ ہو گئے ہوں (اس دوا ) کےاستعمال سے اپنی اصل حالت میں آجاتے ہیں نہایت قیمتی اور نایاب اور دیگر دواؤں کا مرکب ہے، یہ عضو مخصوصہ کی باریکیوں پر انتہائی احسن طریقے سے اثر انداز ہوتا ہے، ایسے افراد جنہوں نے بری صحبت اور جوانی میں کی گئی غلط کاریوں کی وجہ سے عضو خاص میں ڈھیلا پن آجائے یا عضو خاص کی باریک نسیں بے جان یا کمزور ہوگئی ہوں ،تناؤ میں کمی آگئی ہو ان افراد کے لئے یہ دواء ایک نعمت ہے، اس کے استعمال سے مردہ رگوں اور پٹھوں وعضلات میں زند گی کی نئی لہر دوڑتی ہے ، جوانی کا جنسی قوت سے گہرا تعلق ہے۔جب جنسی قوت کم پڑجاتی ہے تو انسان کمزور پڑ جاتا ہے، موجودہ دور میں عریانی اور فحاشی سے بالخصوص نوجوان متاثر ہوتے ہیں، جنسی امراض کی کثرت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے جریان، زکاوت حس ،کثرت احتلام ،سرعت انزال، اور نا مردی کی شکایات لا حق ہو جاتی ہیں، یہ عوارض مریض کو بتدر یج کمزور کرتے چلے جاتے ہیں ،حافظہ کمزور ہو جاتا ہے، طبعیت سست رہتی ہے اور مر یض کمر درد کی شکایت بھی کرتا ہے (یہ دواء) بڑھاپے اور عمر کی زیادتی کے اثرات کو دور کرتا ہے، اس کے استعمال سے زائل شدہ طاقت و توانائی بحال ہو جاتی ہے، اور انسان چا ق و چوبند رہتا ہے، جنسی کمزوری کے حقیقی اسباب کو دور کرنے اور قوت باہ کو بحال کر نے کے لیے بہترین مجرب علاج ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal