مقوی قلب، مفرح، مقوی دماغ، شربت بنائیں
نسخہ الشفاء : گری بادام 150 گرام، چہار مغنز مکمل 50 گرام، الایچی سبز 25 گرام، سونف 50 گرام، گل سرخ 25 گرام، خشخاش 25 گرام، زیرہ سفید ایک چمچ، چینی 3 کلو، پانی 4 کلو
ترکیب تیاری : بادام علیحدہ بھگو دیں تاکہ چھلکا اتر سکے اور گرانینڈ کر لیں، باقی تمام ادویات کو 4 کلو پانی میں بھگو دیں 8 گھنٹے کے بعد جوشاندہ بناہیں جب پانی 2 کلو رہ جائے تو 3 کلو چینی ڈال کر شربت بناہیں، ست لیموں اور ست لوبان لازمی ڈالیں 2+2 گرام، تا کہ شربت خراب نہ ہو، نہایت ہی مقوی قلب، مفرح، مقوی دماغ، شربت بنے گا ایک بار استعمال کریں گے تو دیوانے ہو جاہیں گے اس شربت کے، طالب علموں اور دماغی کام کرنے والوں کے لیے بہترین تحفہ ہے
طریقہ استعمال : دن میں دو بار صبح اور شام ایک سے دو گلاس پانی میں ملا کر شربت کی طرح پیئں
فوئد : مقوی قلب، مفرح، مقوی دماغ، بہت بہترین شربت ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.