عورتوں میں دودھ کی کمی، کیلئے دیسی نسخہ جات
ٹوٹکے، دیسی، عورتوں میں دودھ کی کمی کیلئے
نسخہ الشفاء : بادیان 10 گرام، کو عرق بادیان 50 گرام میں پیس چھان کر جو عورت صبح و شام پیئے تو اس کے دودھ کی کمی کی شکایت دور ہوجائے گی پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : کابلی چنے 125 گرام، کو ایک گلاس دودھ میں رات کو بھگودیں اورصبح کو چنے کھا کر دودھ پی لینے سے عورت کا دودھ زیادہ ہوتا ہے پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : جس عورت کو دودھ کی کمی ہو وہ ستاور 50 گرام، چینی 50 گرام، دونوں اجزاء کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں روزانہ ایک چمچ کی مقدار ایک پاؤ دودھ کے ساتھ کھائیں پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : سونف 5 گرام، گاجر کے بیج 5 گرام، دونوں برابر وزن لے کر باریک سفوف ایک گلاس دودھ کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : جس عورت کو دودھ کی کمی ہو وہ دن میں دو تین بار اپنے دونوں پستانوں پر روغن زیتون خالص آہستہ آہستہ ملے اس ترکیب سے دودھ اتر آئے گا پندرہ دن عمل کریں
نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، ستاور 50 گرام، دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں اور ایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں لے کر چنے کے بھگوئے ہوئے پانی کے ساتھ صبح کو کھائیں ایک ماہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.