سوزاک، قرحہ مجری قضیب، کیلئے دیسی نسخہ جات

سوزاک، قرحہ مجری قضیب، کیلئے دیسی نسخہ جات

سوزاک، قرحہ مجری قضیب، کیلئے دیسی نسخہ جات
دیسی ٹوٹکے، چٹکلے دیسی، مجربات، نسخے
نسخہ الشفاء : پتھر چٹ 7 گرام، مرچ سیاہ 5 عدد، دونوں کو ایک کپ پانی میں پیس کرکے دن میں ایک بار ایک ہفتہ تک مسلسل پینے سے سوزاک کی شکا یت جاتی ہے
نسخہ الشفاء : مصطگی رومی 3 گرام، کو باریک کرکے تھوڑی دہی ملا کر پینا پیشاب کے ساتھ ریم اور مواد آنے کو روکتا ہے خالی پیٹ دن میں ایک بار 15 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : مغزکر نجوہ 20 گرام، کوزہ مصری دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں روزانہ ایک بارایک چھوٹا چمچ چائے والا کی مقدار میں دودھ کی لسی کے ساتھ کھانا مرض سوزاک میں بہت مفید ہے 15 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : شلجم کی تازہ پتیاں 20 گرام کو ایک گلاس پانی میں پیس کر15 دن پینے سے ابتدائے سوزاک میں مفید ہے
نسخہ الشفاء : دوب سفید (مشہور گھاس ہے) 10 گرام، مرچ سیاہ 5 عدد ملا کر ایک کپ پانی میں پیس لیں، پھر اسے چھان کرکے پیئں دن میں ایک بار 10 دن  میں نئے اور پرانے سوزاک کی شکایت دور ہو جا تی ہے
نسخہ الشفاء : ببول کی تازہ پتیوں کا پانی نچوڑ کر 40 گرام، کی مقدار میں رات کو شبنم میں رکھیں اور صبح کو نہار منہ پیئں، سوزاک اور پیشاب کی جلن میں بہت مفید ہے دن میں ایک بار 15 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : درخت فالسہ کی چھال 10 گرام کو موٹا موٹا کوٹ کر رات کو ایک گلاس پانی میں بھگو دیں صبح کو پا نی چھان کر پی لیں دن میں ایک بار15 دن استعمال کریں ابتدائے سوزاک میں مفید ہے
نسخہ الشفاء : کونپل ببول 7 گرام، کو ایک گلاس پانی میں پیس کر چھان لیں  اس میں مصری 20 گرام ملا کر پینا ابتدئے سوزاک میں مفید ہے دن میں ایک بار15 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : رال سفید 30 گرام، مصری 30 گرام، دونوں ادویہکو پیس کر باریک سفوف بنالیں 2 گرام صبح و شام، ٹھنڈے پانی کے ساتھ  15 دن استعمال کرنا، سوازک اور پیشاب کی جلن میں مفید ہے
نسخہ الشفاء : کباب چینی پیس کر باریک سفوف بنا لیں 4 گرام، لے کر ایک پیالہ تازہ مٹھا جو زیادہ ترشل نہ ہو اس میں چھڑک کر پیالے کو کپڑے سے چھپا کر با ندھ دیں صبح کو یہ مٹھا پی لیں سوزاک میں مفید ہے پانچ روز تک مسلسل استعمال کریں
نسخہ الشفاء :  غذا میں خشک  بے نمک والا دہی کے ساتھ کھائیں
نسخہ الشفاء : سرخ پھٹکڑی کو کھل کر رکھ لیں آدھا گرام کھا کر اس کے اوپر تھوڑا سا دودھ پی لیں دن میں ایک بار 10 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : درخت بوہڑ کی کونپلوں کو سایہ میں خشک کرکے کوٹ چھان کر باریک کر لیں پھر اس کے برابر دیسی چینی ملا کر رکھ لیں ایک چھوٹا چمچ کی مقدار میں گائے کے دودھ کی لسی کے سا تھ روزانہ صبح کو نہار منہ کھائیں، سات روز تک مسلسل استعمال کرنے سے سوزاک میں بڑا فائدہ ہوتا ہے زخم کو بھر دیتا ہے
نسخہ الشفاء : ہلدی 50 گرام، پوست آملہ خشک 50 گرام، چینی 50 گرام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں کر رکھ لیں ایک چمچ کی مقدار میں پانی کے ساتھ روزانہ ایک بار استعمال کریں، نئے سوزاک میں ایک ہفتہ استعمال کرنے سے فائدہ ہوتا ہے، اور پرانے سوزاک میں دو مہینے استعمال کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
نسخہ الشفاء : گندہ بہروزہ 2 رتی کو تھوڑے گڑ میں لپیٹ کر کھائیں اور اس کے اوپر تھوڑا دہی پانی ملا کر پیئں دن میں ایک بار 15 دن استعمال کریں
نسخہ الشفاء : درخت سرس کے پتے 20 گرام، لے کر پا نی میں پیس کرکے چھان لیں، اور حسب ذائقہ چینی ملا کر پی جائیں دن میں ایک بار 15 دن استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70