سفوف مغلظ الشفاء زبردست

سفوف مغلظ الشفاء زبردست

سفوف مغلظ الشفاء زبردست
تمام مغلظات کا سردار اتنا زبردست نسخہ کسی کمپنی یاں حکیم کے پاس موجود نہیں ہماری ایک زبردست ریسرچ اور ہزاروں مریض‌ شفاء یاب ہوچُکے ہیں
اپنے ہاتھوں سے اپنی جوانی کو برباد کرکے پریشان رہنے والے مردوں کا کامیاب ترین علاج ایک ہی کورس کے استعمال سے آپ سب سفوف مغلظ بھول جائیں اور مطمئین ذندگی گزار یں پانی سی پتلی منی کو صرف چند دنوں میں اتنا گاڑھا کرتا ہے کہ عقل حیران رہ جاتی ہے ایسے مرد حضرات جو پتلی منی احتلام جریان سرعت و رقت کا رونا روتے ہیں وہ صرف ایک بار ضرور استعمال کریں مہنگا ہے پر رزلٹ کمال کا ہے
نسخہ الشفاء : موصلی سفید 25 گرام، ثعلب پنجہ 25 گرام، ثعلب مصری 25 گرام، تالمکھانہ 25 گرام، ستاور 25 گرام، چھلکا اسپغول 25 گرام، ترپھلہ 25 گرام، کشتہ قلعی 5 گرام، کشتہ مرجان 5 گرام، کشتہ عقیق 5 گرام،  کشتہ مروارید 5 گرام، ورق چاندی 2 گرام،  جواہر مہرہ اعلی قسم 2 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر بعد میں کُشتہ جات شامل کر لیں اور ورق چاندی بھی تمام اجزاء مکس کرنے کے بعد ایک دفعہ پھر گرائینڈر میں باریک کر لیں اور کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : صبح اور شام خالی پیٹ ایک چمچ چائے والا ایک سے دو گلاس خالی پیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ چالیس دن استعمال کریں زندگی بھر اسکی قوت محسوس کریں گے
فوائد : مردانہ کمزوری قوت باہ کو طاقت دیتا ہے، اعصاب کو طاقت دیتا ہے، اعضائے رئیسہ کو قوت بخشتا ہے، نئی اور تازہ منی بکثرت پیدا کرتا ہے، جراثیم منی کی پیدائش بڑھا کر منی کو حد درجہ گاڑھا بناتا ہے، جریان احتلام سرعت و رقت کا خاتمہ کرتا ہے، مردا نہ ٹا ئمنگ کو قدرتی طور پر دس منٹ تک کر دیتا ہے
یہ نسخہ تیار بھی مل سکتا ہے جو بھائی خود نہیں بنا سکتے وہ ہم سے منگوا سکتے ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70