Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

سستی کاہلی دور جسم چاک وچوبند ہاضمہ اور بھوک بھی زبردست
اکثر دوست احباب گلہ کرتے نظر آتے ہیں کہ اٹھا ہی نہیں جاتا جسم ہر وقت بےجان تھکا ماندہ سست رہتا ہے بھوک بھی نہیں لگتی اگر کھانے بیٹھیں تو بس ایک دو لقمے ہی لے کر طبیعت اوب جاتی ہے اگر زبردستی کچھ کھا بھی لیں تو ہضم ہی نہیں ہوتا گیس اپھارہ جان ہی نہیں چھوڑتا معدہ کام نہیں کرتا خورراک ہضم ہی نہیں ہوتی جو مرضی کھا لوں لگتا ہی نہیں جسم کو چہرہ دن بدن بے رونق ہوا جارہا ہے طبیعت پر ہر وقت سستی اور کاہلی چھائی رہتی ہے کسی کام کو کرنے کو دل نہیں کرتا تو جناب یہ نسخہ استعمال کر لیں  آپکی سستی کاہلی دور جسم چاک وچوبند ہاضمہ اور بھوک بھی زبردست سستی اور کاہلی دور جسم ایکٹو طبیعت ہشاش بشاش چہرے پر رونق سرخ گلاب خورراک کو ہضم کرکے جزوبدن بناکر صالح خون پیدا کر نے والا مجرب لاجواب آسان نسخہ
نسخہ الشفاء : نمک سیاہ 20 گرام،  نمک سیندھا 20 گرام، نمک سونچل 20 گرام، ہلیلہ سیاہ 20 گرام، آملہ 20 گرام، سونٹھ 20 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، فلفل دراز 20 گرام، اجوا ئن دیسی 20 گرام، لونگ 20 گرام، دار چینی 20 گرام، الائچی کلاں 20 گرام، عود ہندی 20 گرام، مصطگی رومی 20 گرام، جلوتری 20 گرام، جائفل 20 گرام، لیموں کا رس 150 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر لیموں کارس ڈال کر چھاؤں میں رکھ دیں خشک ہوجانے پر دوبارہ پیس لیں اور پانچ سو ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک سے دو کیپسول یاں آدھا چمچ چائے والا دن میں تین بار کھانے کے آد ھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کے ساتھ کھا لیا کریں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں نہائیت زبردست آزمودہ نسخہ ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


 

Leave a Reply