حلوہ گھیکوار مقوی باہ
نسخہ الشفاء : گھیکوار کا گودہ 1 کلو، گائے کا دودھ 2500 گرام، موصلی سفید 50 گرام، خارخشک 50 گرام، ستاور 50 گرام، تالمکھانہ 50 گرام، موصلی سیاہ 50 گرام، زردی بیضہ مرغ 10 عدد، گائے کا دیسی گھی 1250 گرام، میدہ گندم 1 کلو، چینی 1500 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تمام پیسنے والی ادویہ کو باریک پیس لیں اور چھان لیں بعد ازاں گھیکوار کے گودے کو دودھ میں شامل کرکے آگ پر رکھیں اور کھویا تیار کرلیں پھر زردی مرغ کو گھی میں بھونیں بعدازاں ادویہ جو تیار شدہ ہے ان کو اور زردی بریاں و کھویا گھیکوار اولا ملا کر رکھیں پھر گندم کو گھی میں بریاں کرکے اس میں شامل کریں اور چینی کی چاشنی کے ساتھ حسب دستور حلوا تیار کریں اور شیشے کے جار میں محفوظ کرلیں
مقدار خوراک : تین سے پانچ بڑے چمچ کھانے والے روزانہ صبح خالی پیٹ دودھ کے ساتھ کھا لیا کریں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مقوی باہ حلوہ، جگر معدہ کی تیزابیت ختم کرے گا خشکی کے تمام امراض کو نیست نابود کردے گا اعضاء رئیسہ میں برقی قوت پیدا کرے گا جریان سرعت انزال کی شکایت ختم کرے گاجوان بنا دے گا
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.