Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

الشفاء مشروب، شربت تسکین روح
فوائد : بے خوابی، دماغی تھکن، مفرح دل و دماغ، مسکن اعصاب، اور دیگر فوائد کے ساتھ اک نفیس اور اعلی ترین مشروب رنگت اور لذت اور تاثیر میں بہترین انفرادیت کا حامل ہے
نسخہ الشفاء : مغز بادام 150 گرام، چہار مغز خالص الگ الگ 50 گرام، الائچی سبز 25 گرام، سونف 50 گرام، گل سرخ بہاری 25 گرام، عرق گلاب 400 ملی گرام، خشخاش 25 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، کشنیز 25 گرام، چینی 3 کلو، پانی 4 کلو
ترکیب تیاری : بادام علیحدہ بھگو دیں تاکہ چھلکا اتر سکے اور گرائینڈ کر لیں باقی تمام ادویات کو 4 کلو پانی میں بھگو دیں 8 گھنٹے بعد شربت تیار کر لیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


 

Leave a Reply