Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

اعصابی کمزوری، ورم معدہ و جگر بہترین دیسی علاج
چہرہ پر سُرخی خوبصورتی پیدا کر دینے والا نسخہ
نسخہ الشفاء : آب سیب 800 گرام، آب بہی 800 گرام، آب زرشک 800 گرام، عرق کاسنی 800 گرام، عرق مکوہ 800 گرام، رُب جامن 800 گرام، املی 200 گرام، آلوبخارہ 200 گرام، انار دانہ 50 گرام، گل سرخ بہاری 100 گرام، صندل سفید 50 گرام، گل گاوزبان 50 گرام، کشنیز 50 گرام، گل نیلو فر 50 گرام
ترکیب تیاری : حسب ضرورت چینی ملا کر بدستور معروف طریقہ سے شربت تیار کر لیں
مقدارخوراک : تین بڑے چمچ کھانے والے صبح نہار منہ اور شام خالی پیٹ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : بھوک نہ لگتی ہو، ہاتھ پاؤں جلتے ہوں، کھانے کے بعد آنتیں جلتی محسوس ہوتی ہوں، اعصابی کمزوری ہو، ورم معدہ و جگر ہو، پیلیا یعنی یرقان ہو جاتا ہو، کھانا واپس گلے کو آتا ہو، جگر کی سُستی ہو ان تمام امراض کا مکمل شافی علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


Leave a Reply