اکثر آنکھ کے اوپر کے پپوٹوں اور کبھی دونوں پپوٹوں کے اندرونی سطح پر چھوٹی چھوٹی گلابی رنگ کی پھنسیاں ہو جاتی ہیں اور اردگرد ورم ہوجاتا ہے نیز آنکھیں سرخ اور ان سے پانی نکلتا رہتا ہے یہ مرض اکثر بچوں کو ہوا کرتا ہے
نسخہ الشفاء : سہاگہ 6 گرام، پھٹکڑی 6 گرام، قلمی شورہ 3 گرام، کو باریک پیس لیں اور چٹکی سے پپوٹوں کو الٹ کر کے ککروں پر ڈالیں لیکن ایک چٹکی میں ایک رتی سے زیادہ دوا نہ ہو بچوں کو اس سے بھی کم استعمال کروائیں بعد میں سرد پانی سے دھو لیں اس سے روہے ٹوٹ جائیں گے اور فائدہ ہو جائے گا
فوائد : ککروں اور روہے کے لئے بہترین نسخہ ہے شوق سے استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.