چہرے کے تِل ختم کرنے کا دیسی نسخہ

چہرے کے تِل ختم کرنے کا دیسی نسخہ

چہرے کے تِل ختم کرنے کا دیسی نسخہ
How to Remove Moles  Safe Home Remedies
چہرے پر سیاہ تِل کو خوبصورتی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ لیکن یہ تِل تب تک ہی خوبصو رتی کی علامت ہوتے ہیں جب تک یہ ایک دو ہوں۔ اگر یہ تعداد میں تجاوُز کرجائیں تو یہ بدنما لگنے لگتے ہیں۔ اگر آپ اپنے چہرے کی خوبصورتی کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں اور ان بھورے اور سیاہ تِلوں کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں تو اِس آسان گھریلو علاج سے آپ اس پریشانی سے مکمل نجات حاصل کرسکتے ہیں۔
نسخہ  الشفاء : چہرے سے تِلوں کے خاتمے کے لیے آپ کو جو چیز درکار ہوگی وہ ہے پھول گوبھی کا جوس ایک گوبھی کا تازہ جوس لیں اور چہرے پر لگالیں۔ اس جوس کو خاص طور پر تِل والی جگہ پر لگائیں اور کچھ دیر لگا رہنے کے بعد پانی سے دھولیں۔ گوبھی جوس کے استعمال سے آپ کے چہرے کے تِل غائب ہونا شروع ہوجائیں گے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین