دست، پیچش اور قے اُلٹی کا فوری ولاج
نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ 20 گرام، دیسی گھی 100 گرام، سونف 25 گرام، چینی 50 گرام۔
ترکیب تیاری : ہلیلہ سیاہ کو گھی میں ہلکا براؤن کرکے نکال لیں سونف اور ہلیلہ سیاہ، چینی ان سب اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ کھانے والا تازہ پانی کے ساتھ دن میں 2 بار صبح ار شام خالی پیٹ دس دن استعمال کریں۔
فوائد : دست، قے، الٹی، پیچش کیلئے بہت مفید ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70