Treatment of fruit beer,علاج پھل بیر سے

Treatment of fruit beer,علاج پھل بیر سے

Treatment of fruit beer,علاج پھل بیر سے

بیر ایک پھل ھے اس میں قدرتی طور پر صحت مند فوائد کا ایک بڑا حصہ موجود ہوتا ھے اس میں وٹامن سی اور گلو کوز کے اجزاء پائے جاتے ہیں اس میں غذائیت کم ہوتی ھے مگر وٹامن بی کی کافی مقدار پائی جاتی ھے ۔
1۔ یہ بلڈ پریشر کو کم کرتا ھے اس لئے گرم مزاج لوگوں کو اس کا استعمال کرنا چاہئیے ۔
2۔ اس کے پتے زخم پر باندھنے سے وہاں سے جراثیموں کا خاتمہ ہوتا ھے ۔
3۔ بیری کے درخت کا گوند خشک کھانسی میں بہت مفید ہوتا ھے ۔
4۔ اس کو کھانے سے بے خوابی کی شکایت دور ہو جاتی ھے ۔
5۔ بیر خون کو صاف کرتا ھے اور چہرے کو سرخ و تروتازہ بناتا ھے ۔
6۔ گرمی کے اثر سے اگر جسم پر ورم آجائے تو بیری کے پتوں کا لیپ کرنے سےورم دور ہو جائے گا اور آ جائے گا ۔
7۔ بیری کے پتوں کو جوشاندے کی طرح پکا کر اس سے سر کے بال دھونے سے بال مضبوط ‘ لمبے ‘ چمکدار اور صحت مند ہو جاتے ہیں گرنے سے رک جاتے ہیں اور خشکی بھی دور ہو جاتی ھے ۔

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70