تلی کی سوزش کا دیسی علاج

تلی کی سوزش کا دیسی علاج

Tilli ka barh jana, Tilli ka dard Tilli ki sozish ka desi ilaj.
Enlarged Spleen Herbal Remedy Treatment.
ورم طحال،تلی کی سوزش کا دیسی نسخہ اور علاج۔

ورم طحال تلی کے بڑھ جانےکو کہتے ہیں۔
ورم طحال کی علامات۔
بائیں پسلیوں کے نیچے ٹٹولنے سے ایک ٹکڑا سا معلوم ہوتاہ ہے اس کے سبب سے بدن کمزور ہو جاتا ہے جب یہ مرض پرانا ہو جائے تو مشکل سے جاتا ہے۔ 
ورم طحال کے اسباب۔
ملیریا کے بخار میں سرد پانی پینے سے تلی بڑھ جاتی ہے ذرا سا چلنے یا معمولی کام کرنے سے دم پھول جاتا ہے۔ 
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 12 گرام، نوشادر 12 گرام، دونوں کو کھرل کر لیں پھر تیزاب گندھک 10 گرام سرکہ جامن خالص 40 گرام ان سب چیزوں کو ملا کر ایک شیشی میں محفوظ کر لیں اور ہر روز دو بوند مصری کے ٹکڑے پر ڈال کر صبح و شام کھلائیں  انشاءاللہ ورم طحال کے مریضو ں کو افاقہ ہو گا۔ 
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70