طلاء عضو خاص کو موٹا کرنے کا نسخہ اور علاج

طلاء عضو خاص کو موٹا کرنے کا نسخہ اور علاج

طلاء عضو خاص کوسخت اور موٹا کرنے کا نسخہ اورعلاج۔

نسخہ الشفاء : عقر قرحا 24 گرام، دار چینی 24 گرام،  دونوں اجزاء کو باریک کر کے ایک گلاس پانی میں پکائیں جب پانی 40 گرام  رہ جائے تو اس پانی کو چھان لیں پھر اس میں 40 گرام  زیتون کا تیل ملا کر ہلکی آنچ پر جوش دیں اس میں جو پانی ہے وہ جل جائے تیل باقی رہ جانے پر ٹھنڈا ہونے پر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں۔
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت 5 قطرے لے کر عضو خاص پر آدھے منٹ کا مساج کریں یہ عمل کم از کم 40 روز کریں انشاء اللہ چند ہی روز میں عضو خاص کی مری ہوئی رگوں میں جان پڑ جائے گی تناؤ خوب پیدا ہو گا اور اور عضو خاص خوب سخت اور موٹا ہو گا۔
دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70