Nature's Healing, Trusted Since 1999

اسگندھ ناگوری کثیرالفوائد جڑی بوٹی

اسگندھ ناگوری کثیرالفوائد جڑی بوٹی اسگندھ ناگوری کو اشو گندھا یا اکری بھی کہتے ہیں، اس کا پودا سیدھا تقریبا پانچ فٹ اونچا ہوتا ہے، جڑ لمبی اور مخروطی شکل کی ہوتی ہے، تنے پر باریک اور چمکدارو روئیں ہوتے ہیں، شاخیں گول اور پتے تین انچ سے پانچ انچ تک لمبے اور دو انچ […]