Nature's Healing, Trusted Since 1999

نمک کے طبی فوائد

نمک کے طبی فوائد نمک اندرونی طور پر باریک باریک کیڑوں کو ہلاک کرتا ہے۔ سلور نائٹریٹ زہر کا تریاق ہے۔ اس کو غیر محلول کلوارئیڈ میں تبدیل کر دیتا ہے۔ غالباً اسی لئے تاجدار مدینہ نے بچھو کاٹنے پر نمک کا محلول لگایا ہے۔ اندرون جریان خون اور نفث الدام (خون تھوکنے) کو بند کرتا ہے۔ […]