Nature's Healing, Trusted Since 1999

سنگھاڑہ کے بے شمار فوائد

سنگھاڑہ  کے بے شمار فوائد سنگھاڑے دیکھنے میں یہ دل کو بھانے والے نہیں اور نہ ہی ان کا ذائقہ بہت زیادہ اچھا ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہم سیاہی مائل براؤن چھلکے میں چھپے اس چیز کو نظر انداز کردیتے ہیں جو سردیوں میں گلی کوچوں میں ریڑھیوں پر بک رہا ہوتا […]

مردوں کے لیے اولاد پیدا،کرنے کے جراثیم،کا علاج

مردوں کے لیے، اولاد،پیدا،کرنے کے،جراثیم،کا علاج نسخہ الشفاء: سنگھاڑہ 50گرام،کا پاؤڈر لے کر دیسی گھی میں براؤن کریں اور اسمیں تھوڑ ا پانی اور دو چمچ چینی ملا کر بطور حلوہ بنائیں اس کے بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ پیئں،چالیس روزتک کھانے سے جریان احتلام ختم ہوتا ہے اور اولاد پیدا کرنے کےجراثیم پیدا […]