Nature's Healing, Trusted Since 1999

دماغ کو تیز بنانے کا شاہی نسخہ اور علاج

دماغ کو طاقتور تیز بنانے کا  شاہی نسخہ نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، ناریل 50 گرام، خشخاش سفید 70 گرام، چار مغز 70 گرام، مغز خربوزہ 6 گرام، مغز چرونجی 6 گرام، مغز پستہ 20 گرام۔ ترکیب تیاری : سب ادویہ کو کوٹ کر علیحدہ رکھیں اورآدھا کلو دیسی گھی  کو آگ پر […]

نسخہ الشفاء : سر درد، سے مکمل نجات، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : چینی 120 گرام، شیر مدار 10 گرام، میٹھا سوڈا 50 گرام، پوٹاشیم پرمیگنیٹ 2 گرام ترکیب تیاری : سب سے پہلے چینی کا پاؤڈر بنا کر اسمیں شیر مدار کو ڈالکر کھرل کریں جذب ہونے بر بقیہ ادویہ ڈال کر 30 منٹ کھرل کر کے خشک ہونے کیلئے ایک دن رکھ دیں […]