دماغی اور جسمانی انرجی کا نسخہ
دماغی اور جسمانی انرجی کا نسخہ نسخہ الشفاء : مربہ آملہ 250 گرام، مربہ ہلیلہ 250 گرام، مربہ گاجر 250 گرام، مربہ سیب 250 گرام، مغز بادام 250 گرام، سونف 50 گرام، خشک دھنیا 50 گرام، الائچی خورد 20 گرام۔ ترکیب تیاری : مربہ جات کی گھلیاں نکال کر کوٹ لیں بادام باریک کتر لیں […]
دماغی طاقت اور مقوی باہ نسخہ اور علاج
مقوی باہ اور دماغ کو طاقت دینے کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : 15 دانے مغز بادام کو چھیل کر 50 گرام دودھ میں ڈال کر کونڈی ڈنڈے کیساتھ خوب رگڑیں جب بلکل مکھن کی طرح نرم ہو جائیں تو اس وقت آدھ کلو دودھ ملا کر ہلکی آگ پر پکائیں اور تین جوش […]