جوڑوں کا درد وجع المفاصل کیلئے دیسی علاج

جوڑوں کا درد، وجع المفاصل، کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 10 گرام، دارچینی 10 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، سورنجان شیریں 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر […]

امراض مفاصل، گنٹھیا، جوڑ درد کے لیے دیسی علاج

نسخہ امراض مفاصل، گنٹھیا، جوڑ درد مخرج بلغم، درد اعصاب، قبض، بندنزلہ میں مفید ہے۔  یہ نسخہ صرف حکماء اطباء حضرات کیلئے ہے عام آدمی اس سے دور رہیں۔ جو مریض  ایک گنٹھیا کے مرض کا  بے شمار علاج کروا کر مایوس ہوگیا ہو، پڑی چارپائی پر پڑا رہتا ہو، جوڑ متورم ہوں شدید درد […]

فالج، لقوہ، گھنٹیا، نقرس کیلئے سنیاسی نسخہ

فالج، لقوہ، گھنٹیا ، نقرس  کیلئے سنیاسی نسخہ نسخہ الشفاء : شہد کا چھتہ 50 گرام، جالامکڑی 6 گرام، مغز بیل 4 عد د، روغن چھار 350 گرام، ( خشک برگ دھتورہ آک وبرگد ایک ایک عدد) اذراقی 12 گرام، عقرقرحا 6 گرام۔  ترکیب تیاری : پہلے مغز بیل کو آتشی شیشی میں ڈالکر بطریق […]

وجع المفاصل نقرس، جوڑوں کے درد کا دیسی علاج

وجع المفاصل نقرس، دیسی علاج  نسخہ الشفاء : پوست بیخ بکاہن 50 گرام، پوست بیخ آک 50 گرام، پوست بیخ دھتورہ 50 گرام، پوست بیخ حنظل 50 گرام، پوست بیخ سہانجنہ 50 گرام، پوست بیخ نیم 50 گرام، اسگندھ ناگوری 50 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک […]

جسمانی اور جوڑوں کی دردوں کا تیل، دیسی نسخہ

جسمانی اور جوڑوں کی دردوں کا تیل، دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : تمہ کے بیج 100 گرام، روغن سرسوں 100 گرام۔ ترکیب تیاری : تمہ کے بیج موٹے موٹے کوٹ کرآدھا کلو پانی میں ہلکی آنچ پر پکائیں پانی جب 100 گرام کے قریب رہ جائے تو پُن چھان کر پانی کو علیحدہ کر لیں […]

جوڑوں کے درد کیلئے اکسیر نسخہ مکمل علاج

جوڑوں کے درد کیلئے % 1000 مکمل علاج نسخہ الشفاء : کشتہ بارہ سنگھا، آک کے دودھ میں تیار شدہ 10 گرام، ورق سونا 1 گرام۔ ترکیب تیاری :  دونوں اجزاء کو خوب کھرل کریں کہ انتہائی باریک پاؤڈر بن جائے مقدار خوراک : 1 رتی صبح اور شام خا لی پیٹ دودھ کی ملائی […]

عرق النساء، کمر درد، جوڑوں کا درد نسخہ اور علاج

عرق النساء، کمر درد، جوڑوں کا درد گھنٹیا، وجع المفاضل، مکمل علاج نسخہ الشفاء : اجوائن کرفس 10 گرام، باؤ بڑنگ 10 گرام، سیندھا نمک 10 گرام، فلفل دراز10 گرام، پپلا مول 10 گرام، سونف 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، پوست ہلیلہ زرد 50 گرام، تخم بدھارا 100 گرام، سونٹھ 100 گرام۔ ترکیب تیاری […]

جوڑوں کے درد اور عضوخاص کی لاغری کیلئے تیل

جوڑوں کے درد، کمر درد اور عضوخاص کی کھجی لاغری کیلئے، کمال کا زبردست تیل کا نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : تلوں کا تیل 20 گرام، روغن بابونیہ 20 گرام، روغن زیتون 20 گرام، روغن تارپین 20 گرام۔ ترکیب تیاری : روغن تارپین کے علاوہ سب روغنیات کو ہلکی آنچ پر ہلکا سا گرم […]

تمام جسمانی دردوں کے لیے تیل کا نسخہ اور علاج

تمام جسمانی دردوں کا  دیسی علاج نسخہ الشفاء : کائپھل 3 گرام، جائفل 3 گرام، لونگ 3 گرام، موم 3 گرام،مصطگی رومی 2 گرام، افیون 2 گرام، روغن کنجد 30 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر روغن کنجد میں ہلکی آنچ پر جلا کر چھان لیں اور تیل […]

وجع المفاضل، جوڑوں کا درد کےلئے نسخہ اور علاج

وجع المفاضل،جوڑوں کا درد، سوزش جوڑ ، گنٹھیا  کیلئے مکمل علاج۔ نسخہ الشفاء : گڑ پرانا 50 گرام، ناریل 50 گرام، کچلہ مدبر 3 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو کوٹ پیس کر سفوف بنا کر بعد میں گڑ ملاکر پھر کوٹ پیس لیں۔ مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے […]