مسوڑھوں سے خون آنے کا مکمل علاج

مسوڑھوں سے خون آنے کا  مکمل علاج نسخہ الشفاء : تیل سرسوں 50 گرام، نمک لاہوری 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو کھرل میں ایک گھنٹہ رگڑکر محفوظ کرلیں۔ طریقہ استعمال : صبح ہلکا سا گرم کرکے دانتوں پر ملیں آدھ گھنٹہ بعد گرم پانی سے کلی کریں۔ فوائد : اگر مسوڑھوں سے خو […]

دانتوں کے تمام امراض کا نسخہ اور علاج

دانتوں کے تمام امراض کا علاج نسخہ الشفاء :   پھٹکڑی بریاں 10 گرام، کافور 3 گرام۔چاک  10 گرام۔  کیلشیم کاربونیٹ (CaCO3) ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں۔ طریقہ استعمال : اس پاؤڈر کو صبح و شام دانتوں پر 10 منٹ ملیں پھر کُلی کر لیا کریں۔  انشاءاللہ بہت جلد […]

منجن دانتوں مسوڑھوں کے ماسخورہ کا علاج

دانتوں مسوڑھوں کے ماسخورہ کا علاج نسخہ الشفاء : مصطگی رومی اصلی 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، طباشیر 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک پیس کر سفوف تیار کرلیں۔ ترکیب استعمال : اس سفوف کو دن میں دو بار10 منٹ دانتوں پر ملیں پھر کُلی کر لیا کریں پندرہ دن […]