سوزاک اور سوزش کا دیسی علاج

سوزاک اور سوزش کا  دیسی علاج نسخہ الشفاء : سپاری 10 گرام، خراطین 10 گرام، دارچینی 8 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : دن میں ایک بار 1 گرام پانی کے ساتھ لیں 10 دن استعمال کریں۔ فوائد : سوزاک و سوزش کا بہترین […]

ہر قسم کے سوزاک کےلئے نسخہ اور علاج

ہر قسم کے سوزاک کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : ہلدی 50 گرام، آملہ 100 گرام، شہد خالص 150 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر شہد میں اچھی طرح ملا کر معجون بنائیں مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ تازہ دودھ سے یا صرف پانی کے ساتھ صبح و شام […]

پرانے سوزاک کا نسخہ اور ہربل علاج

پرانے سوزاک کا  بہترین دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : گندہ بیروزہ خام 125 گرام، پھٹکڑی سفید 75 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو مٹی کے ایک ایسے کوزہ کو گل حکمت کریں جس میں تقریباََ چار کلو چیز سماسکے جب مٹی خشک ہوجائے تو پھٹکڑی کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے کوزہ میں ڈال دیں […]

سوزاک اور پیشاب کی جلن کا علاج

سوزاک اور  پیشاب میں جلن کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا 10 گرام، طباشیر 20 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، ست گلو 6 گرام،روغن صندل خالص 25 گرام۔ تر کیب تیاری : تمام دواؤں کو  باریک پیس کر ملائیں اور پھر روغن صندل ملا کر پھر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا […]