مباشرت میں کون کون سے طریقے جائز ہیں؟ What Sex Positions are Allowed in Islam
قرآن و حدیث کی رو سے ممنوع قرار دیئے جانے والے طریقوں کے علاوہ میاں بیوی کے درمیان جنسی تعلقات استوار کرنے کے تمام طریقے جائز ہیں۔ جیسا کہ قرآن مجید میں خود اللہ رب العزت نے فرمایا ہے نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّىٰ شِئْتُم (القرآن، البقرہ، 2 : 223) تمہاری عورتیں تمہاری کھیتیاں […]