پیچش، لوز موشن کا بہترین دیسی علاج

پیچش، لوز موشن کا بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 50 گرام، ہلیلہ 50 گرام، تربد 50 گرام، سنا مکی بغیر تنکے کے 50 گرام، نمک سیندھا 20 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو کوٹ کر پتھر کے کونڈے میں ڈالیں اور اس میں 5 کلو پختہ اندرائن کا رس بذریعہ کھرل […]

بچوں کے دستوں کا دیسی علاج

بچوں کے ہرے، پیلے، دستوں کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : پوست ہلیلہ زرد50 گرام، پوست بلیلہ 50 گرام، اجوائن دیسی 50 گرام، سونف 50 گرام، نوشادر نیم بریاں 30 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنالیں پھر سفوف میں 250 گرام، چینی ملالیں اور دونوں کو یکجان کرلیں۔ مقدارخوراک : ایک سال […]

لوزموشن، پیچش کا نسخہ اور علاج

اسہال،  پیچش کا مکمل دیسی علاج نسخہ الشفاء : جدوار 15 گرام، کافور 6 گرام، افیون خالص 20 گرام، چینی 320 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر کھرل میں اتنا رگڑیں کہ نہائیت باریک ہوجائے اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : بوقت ضرورت ایک کیپسول […]

دست، پیچش، لوز موشن کا نسخہ اور علاج

دست، پیچش، لوز موشن، جلاب کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : حب الملوک صرف پتہ دور کردہ 3 گرام، مکو سبز 20 گرام۔ ترکیب تیاری : ان دونوں کو ملا کر خوب باریک پس کرکالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدار خوراک : جب ضرورت ہو دو گولیاں دو چمچ انار دانہ کے پانی سے […]

اُلٹی متلی دل خراب ہونا نسخہ اور علاج

دست، پیچش  اور قے  اُلٹی  کا فوری ولاج نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ 20 گرام، دیسی گھی 100 گرام، سونف 25 گرام، چینی 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ہلیلہ سیاہ کو گھی میں ہلکا براؤن کرکے نکال لیں سونف اور ہلیلہ سیاہ، چینی ان سب اجزاء  کو  باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔ مقدار خوراک […]

کھانسی، نزلہ، دمہ، پیشاب میں جلن کا نسخہ اور علاج

پرانی کھانسی، نزلہ، دمہ، پرانا بخار، ملیریا، پیشاب میں جلن کیلئے  نسخہ علاج۔ نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 20 گرام، آک کے بھول خشک 30 گرام، سہاگہ بریاں 30 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار […]

کالی کھانسی، پیچش کےلئے نسخہ اور علاج

کالی کھانسی، گلے کی سوزش والی کھانسی، پیچش کیلئے مکمل علاج۔ نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 80 گرام، ملٹھی 80 گرام، ریوند خطائی 80 گرام، سقمونیا 50 گرام، شیر مدار 20 گرام۔ ترکیب تیاری : سب سے پہلے سقمونیا کو دو گھنٹے کھرل کریں اس کے بعد باقی اشیاء کو باریک پیس کرکھرل میں ڈالیں […]