نسخہ شفاء ئے معدہ کو طاقت دینے والا نسخہ

شفاء ئے معدہ کو طاقت دینے والا نسخہ نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 12 گرام، جوہر نوشادر 12 گرام، سرکہ انگوری 25 گرام، مولی کا پانی 25 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر پھر دونوں پانیوں میں خوب کھرل کریں اور خشک ہونے پر دوبارہ پیس کر سنبھال کر رکھیں […]

معدہ اور جگر کی کمزوری کا دیسی علاج

معدہ اور جگر کی کمزوری کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر10 گرام، رب افستین 50 گرام، شہد حسب ضرورت۔ ترکیب تیاری : کچلہ اور رب ملا کر حسب ضرورت شہد میں گولیاں کالے چنے کے برابر بنا لیں۔ مقدار خوراک : ایک گولی صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی […]

جگر کی کمزوری کا دیسی علاج

جگر کی کمزوری کا  دیسی علاج نسخہ الشفاء : گل سرخ 10 گرام، لک مغسول 5 گرام، زرشک 20 گرام ،خشخاش 5 گرام، مجیٹھ 10 گرام، طباشیر 10 گرام، صندل سفید 10 گرام، زعفران 5 گرام، بسباسہ 3 گرام، ریوند چینی 3 گرام، صندل سرخ 5 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر […]

ورم معدہ، سوزش معدہ، السر دیسی علاج

ورم معدہ، سوزش معدہ، السر، دیسی علاج نسخہ الشفاء : جوشاندہ اجوائن دیسی 125 گرام، جوشاندہ مکو 125 گرام، جوشاندہ ترپھلا 125 گرام،آب کوارگندل 750 گرام، آب گلو 500 گرام، آب ہلدی 500 گرام، سنکھ 50 گرام، ابرک سیاہ 10 گرام، ابرک سفید 10 گرام، صدف صادق 10 گرام، مردار سنگ 10 گرام، گو دنتی […]

بھوک نہ لگنا اور قبض کیلئے بہت زبردست نسخہ

پیٹ درد، بد ہضمی، بھوک نہ لگنا، اور قبض، کیلئے بہت زبردست نسخہ  نسخہ الشفاء : گودا  گھیکوار (کوار گندل) ایک کلو، اجوائن دیسی صاف کی ہوئی 500 گرام، نمک سیاہ 60 گرام۔ تر کیب تیاری : تینوں ادویہ کو ایک اسٹِیل کے برتن میں مِلا کر دھوپ میں رکھیں، دن میں تین چار بار […]

سنگرہنی کا مجرب علاجIBS

سنگرہنی کا مجرب علاج IBS نسخہ برائے مخصوص مستند حکماء کیلئے۔ نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 250 گرام، میں 20 گرام تیزاب گندھک ڈالکر 1 ہفتہ پڑا رہنے دیں۔ کشتہء  ( کوڑی زرد) 25 گرام۔   نسخہ الشفاء نمبر 2 : کوڑی زرد کو آگ میں جلا کر کشتہ کرلیں، اس کشتہ میں 100 گرام آب […]

شربت اکسیر معدہ زبردست نسخہ اور علاج

شربت اکسیر معدہ، زبردست خوبیوں کا حامل خود بنائیں نسخہ الشفاء : سونف 100 گرام، تیزپات 100 گرام، پودینہ خشک 100 گرام، اجوائن دیسی 100 گرام، اجوائن کرفس 100 گرام، سوئے 100 گرام، سنڈھ 100 گرام، میھٹا سوڈا 100 گرام، ست اجوائن 2 رتی، ست پودینہ 2 رتی۔ ترکیب تیاری : سب سے پہلے ادویہ […]

جگر کی کمزوری، خون کی کمی کیلئے دیسی نسخہ

جگر کی کمزوری، خون کی کمی  کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : ہلیلہ 50 گرام، بلیلہ 50 گرام، آملہ 50 گرام،مجیٹھ 50 گرام، خبث الحدید 50 گرام، فلفل دراز 10 گرام، کوزہ مصری 100 گرام،  دہی 1 کلو۔ ترکیب تیاری : تمام ادویات کو کو پیس کر کھرل میں ڈال کر دہی ڈال ڈال کر […]

جگر کے مریضوں کیلئے دیسی نسخہ اور علاج

جگر کے مریضوں کیلئے  زبردست دیسی علاج نسخہ الشفاء : ریوند خطائی 10 گرام، نوشادر 10 گرام، قلمی شورہ زمینی 20 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : روزانہ کھانے کے دو گھنٹہ بعد […]

کمزور جگر کی طاقت کا دیسی علاج

کمزور جگر کی طاقت کا نسخہ اور دیسی علاج نسخہ الشفاء : مجیٹھ 50 گرام، برادہ فولاد خالص 50 گرام۔ ترکیب تیاری : دونوں کو ایک بڑے تربوز میں داخل کردیں اوراوہر سے اتارہوا ٹکڑا دے کر بند کردیں اور اوپر سے گل حکمت کرکے رکھ دیں اسی طرح 21 دن تک رکھ چھوڑیں اور […]