مردانہ کمزوری وجہ ضعف معدہ دیسی نسخہ اور علاج
مردانہ کمزوری بوجہ ضعف معدہ وامعاء ضعف باہ کئی وجوہات کی بنا پر وقوع پزیر ہو سکتا ہے مگر خرابی معدہ ان سب میں اہمیت واہلیت کا حامل ہےعوارض معدہ سے متصل اخلاط اربعہ کے نقایص جہاں قوت مردمی کو زایل و ناکارہ کرتے ہیں وہی اعصابی دماغی عارض کو بھی جنم دیتے ہیں ضعف […]
قبض دائمی، کمزور طبیت بزرگ لوگوں کیلئے بہترین نسخہ
دائمی قبض، کمزور طبیت اور حاملہ عورت اور بزرگ لوگوں کیلئے بہترین نسخہ ہے۔ نسخہ الشفاء : خالص بادام روغن 60 گرام، گری بادام ایرانی 60 گرام، گلقند 60 گرام، سقمونیا اصلی 6 گرام۔ ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک کرکے بادام روغن ملاکر خوب اچھی طرح گھوٹ لیں مقدار خوراک : خوراک 1 تا […]
ہیضہ، متلی، بدہضمی، پیٹ کی خرابی کا نسخہ اور علاج
ہیضہ، قے، متلی، بدہضمی، پیٹ کی خرابی، یرقان کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : نمک لاہوری 30 گرام، نمک سیاہ 30 گرام، نمک شور 30 گرام، نمک شیشہ 30 گرام، نمک سیندھا 30 گرام، نمک سانبھر 30 گرام، نمک مولی 30 گرام، خبث الحدید 30 گرام، لوٹا کھار30 گرام، جوکھار30 گرام، گندھک آملہ سار مصفٰی […]
معدے کی تیزابیت کا نسخہ اور علاج
معدے کی تیزابیت کےلیے دیسی علاج نسخہ الشفاء : نوشادر10 گرام، سونف10 گرام، اجوائن 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، نمک سانبھر 10 گرام، ٹاٹری 10 گرام، انار دانہ 20 گرام، پودینہ خشک 20 گرام، آمچور 20 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، مگھاں 5 گرام۔ ترکیب تیاری : تمان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف […]
قبض مستقل نجات کا نسخہ
قبض سے مستقل نجات کا علاج نسخہ الشفاء : لونگ 10 گرام، سنبھالو کی کونپل 20 گرام۔ تر کیب تیاری : ان اجزاء کو باریک پیس کر ایک گرام،کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدار خوراک : دو گولیا ں صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ کھائیں۔ فوائد : قبض کا بہترین علاج ہے۔ دوا خود […]
قبض اور دست کا نسخہ اور علاج
قبض اور دست کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : انار دانہ ترش 10 گرام، سونٹھ 8 گرام، زیرہ سفید 8 گرام، زیرہ سیاہ 20 گرام، سماق دانہ20 گرام، پوست ہلیلہ زرد 20 گرام، بہیڑہ 20 گرام، نمک لاہوری 40 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار […]
جگر کی کمزوری، جسمانی کمزوری کا نسخہ اور علاج
جگر کی کمزوری، جسمانی کمزوری کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : برادہ فولاد 50 گرام، کوار گندل 50 گرام۔ ترکیب تیاری : برادہ فولاد لے کسی نہ گھسنے والے کھرل میں ڈال کر آب کوار گندل داخل کرکے کھرل کرتےرہیں جب پانی خشک ہوچکے تو اور داخل کردیں اسی طرح اس حد تک پسائی کریں […]
احتلام اور قبض کےلئے نسخہ اور علاج
احتلام اور قبض کیلئے نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : نمک سفید 10 گرام، سنامکی 30 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک کرکے سفوف بنالیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال […]
دل کے درد کیلئے نسخہ اور علاج
دل کا درد ، ہارٹ اٹیک،سینہ کا درد،اچانک درل کا دورہ کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : جب کسی شخص کے سینے بائیں پستان کندھے بازو یا بائیں ٹانگ میں چھن دار یا ایسا معلوم ہوکہ درد چل رہا ہے اور پیٹ میں گیس رکی ہوئی معلوم ہو تو معالج کے آنے سے پہلے […]
مردانہ طاقت کا نسخہ اور علاج
مقوی باہ نسخہ 10 مردوں کے برابر طاقت پیدا کرتا ہے۔ نسخہ الشفاء : شیرہ میٹھے آم کا 3 کلو، شکر سفید 1 کلو، گھی دیسی 500 گرام، دودھ بھینس 1 کلو، شہد250 گرام، زنجیل 12 گرام، فلفل دراز10 گرام، ستاور 15 گرام، ثعلب مصری 50 گرام، چوب چینی 50 گرام، مغز تخم خربوزہ 50 […]