یرقان کےلئے دیسی علاج
یرقان ایک ہفتہ میں دیسی علاج نسخہ الشفاء : خبث الحدید مصفٰی 60 گرام، پوست ہلیلہ زرد 60 گرام، پوست بلیلہ60 گرام، آملہ60 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، فلفل دراز10 گرام، سونٹھ 10 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے چاروں ادویہ کو خوب کوٹ کر کسی چینی یا مٹی کے بڑے برتن میں ڈالیں اور پھر […]
جگر کی کمزوری، جسمانی کمزوری کا نسخہ اور علاج
جگر کی کمزوری، جسمانی کمزوری کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : برادہ فولاد 50 گرام، کوار گندل 50 گرام۔ ترکیب تیاری : برادہ فولاد لے کسی نہ گھسنے والے کھرل میں ڈال کر آب کوار گندل داخل کرکے کھرل کرتےرہیں جب پانی خشک ہوچکے تو اور داخل کردیں اسی طرح اس حد تک پسائی کریں […]
کمزوری جگر کےلئے نسخہ اور علاج
کمزوری جگر، حرارت جگر کیلئے نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : عرق مکو 50 گرام، آب زلال کاسنی 50 گرام، شربت بزوری 20 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام عرق شربت بزوری ملا کر ایک شیشی میں محفوظ کرلیں۔ مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ پندرہ دن استعمال کریں۔ […]
مصفی خون، خونی بواسیر، پھوڑے پھنسی کا نسخہ اور علاج
مصفٰی خون، خونی بواسیر، پھوڑے پھنسی، داد، چنبل کیلئے نسخہ اور دیسی علاج نسخہ الشفاء : پارہ 10 گرام، گندھک آملہ سار 70 گرام، چھلکا ریٹھا 40 گرام، میگنیشیا سالٹ 80 گرام، شیر مدار 10 گرام۔ ترکیب تیاری : پارے اور گندھک کی کجلی بنائیں پھر باقی ادویہ ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں […]
احتلام اور جریان کا نسخہ اور علاج
احتلام اور جریان ،سرعت انزال اور ضعف باہ، ضعف معدہ اور دماغ کا زبردست دیسی نسخہ۔ نسخہ الشفاء : زعفران کشمیری 50 گرام، لونگ 50 گرام، تخم جوزماثل 40 گرام، کشتہ مرگانگ 20 گرام کشتہ فولاد سمی 30 گرام، گیہوں کا آٹا 2 کلو۔ ترکیب تیاری : تینوں ادویہ کا باریک سفوف اور دوسری ادویہ […]
ہیپاٹائٹس، یرقان پیلا کےلئے نسخہ اور علاج
صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ ہیپاٹائٹس، یرقان پیلا صرف 7 دن میں ختم زبردست نسخہ اور علاج اس کے آگے سارے نسخے فیل آپ آزمائیں اور پوری امت کی بخشش کے لیے دعا فرمائیں۔ نسخہ الشفاء : ایک گلاس میں آدھا چمچ میٹھا سوڈ ا(کھانے والا) ڈال لیں اوپر 2تازہ لیموں نچوڑ لیں پھر اس […]
معدہ اور دل کے امراض کےلئے نسخہ اور علاج
معدہ اوردل کیلئے مجرب علاج۔ نسخہ الشفاء : ہلدی 100 گرام، کچور 100 گرام۔ ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ یاں پانی کیساتھ […]
ہاضم، بلغمی دمہ، دافع ریاح نسخہ اور علاج
ہاضم، بلغمی دمہ، دافع ریاح کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سرخ مرچ 20 گرام، بیج تمہ 20 گرام، رائی 20 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور رات، کھانے کے ایک […]
کھانسی، نزلہ، دمہ، مقوی قلب نسخہ اور علاج
کھانسی، نزلہ، زکام ,دمہ اور مقوی قلب نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے ہلیلہ سیاہ کو حسب ضرورت دیسی گھی میں ہلکا یلکا براؤن کر لیں پھر کسی کپڑے سے صاف کر کے ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر […]
قوت باہ، اعصابی کمزوری کےلئے نسخہ اور علاج
قوت باہ ، اعصابی کمزوری کیلئے دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : زعفران 10 گرام، لونگ 20 گرام، شنگرف 10 گرام، جلوتری 20 گرام، دار چینی 15 گرام، کشتہ صدف مرواریدی 10 گرام، ریگ ماہی بغیر نمک والی 10 گرام، جند بدستر 10 گرام، کچلہ مدبر 5 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے شنگرف کو 3 گھنٹہ […]