کھانسی، نزلہ، دمہ، مقوی قلب نسخہ اور علاج

کھانسی، نزلہ، زکام ,دمہ  اور مقوی قلب نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے ہلیلہ سیاہ کو حسب ضرورت دیسی گھی میں ہلکا یلکا براؤن کر لیں پھر کسی کپڑے سے صاف کر کے ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر […]

معجون، قبض نزلہ زکام کا نسخہ اور علاج

معجون دائمی نزلہ زکام،قبض  کیلئے نسخہ اور علاج۔  دمہ۔ پولن الرجی۔ ڈسٹ الرجی۔ نزلہ زکام اور گلے میں ریشہ گرنا۔ دائمی نزلہ زکام ہو۔ گلے میں کیرا گرتا ہو یعنی ریشہ گرتا ہو۔ ناک سے پانی بہتا رہتا ہو۔ اکثر چھینکیں آتی ہوں۔ طبیعت سست رہتی ہو۔ پیشانی پر بوجھ محسوس ہونا ہو۔ جسم میں […]

اختلاج قلب، دل کے امراض کے لئے نسخہ اور علاج

اختلاج قلب  اور دل کے امراض کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : سرنجان شیریں 50 گرام، مرچ سیاہ 20 گرام، ریوند خطائی 50 گرام، زیرہ سفید 50 گرام، سقمونیا 20 گرام۔ ترکیب تیاری : سب ادویہ کو باریک پیس کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح […]

نزلہ، زکام ، کھانسی کا نسخہ اور علاج

نزلہ، زکام ، کھانسی کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : مغزبادام   10 گرام، زعفران 8 گرام، ست ملٹھی 8 گرام، کوزہ مصری 7 گرام ، دار چینی 7 گرام، شنگرف 6 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے ادویہ کو پیس کر رکھ لیں پھر اس میں مغز بادام کو ملا کر کھرل میں خوب اچھی […]

جسمانی کمزوری دور کرنے کا نسخہ اور علاج

جسمانی کمزوری اور کیلشیم کی کمی دور کرنے کیلئے دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : مغز بادام 100 گرام ، کیلشیم گلیسرو فاسفیٹ 15 گرام ، عنبر1 گرام۔ ترکیب تیاری : مغز بادام شیریں کا چھلکا اتار دیں اور 500 گرام پانی میں رگڑ کر شیرہ نکال لیں اس میں 750 گرام چینی شامل کر کے […]