نسخہ جلدی امراض کا خاتمہ

نسخہ جلدی امراض کا خاتمہ نسخہ الشفاء : روغن کنجد 150 گرام، سندھور 50 گرام، پیاز 1 عدد، توتیا 1 گرام ترکیب تیاری : سب سے پہلے ایک برتن میں تیل ڈال کر آگ پر رکھیں، اور پیاز باریک باریک کاٹ کر ڈال دیں، جب پیاز جل کر سیاہ ہوجائے تو آگ سے اتار کر […]

پھوڑے اور پھنسیوں کی مرہم کا نسخہ

پھوڑے اور پھنسیوں کیلئے  زبردست مرہم نسخہ الشفاء : رال 20 گرام، سہاگہ 20 گرام، گیرو 10 گرام۔ ترکیب تیاری : سب کو  باریک پیس کر15 گرام، سرسوں کا تیل ملا کررگڑیں جب تیل جذ ب ہوجائے 20 گرام، پانی ڈال کر رگڑیں۔ جب پانی اچھی طرح جذب ہوجائے تو تیل اور پھر پانی ڈال […]