معدہ، جگر، خون کی خرابی دیسی علاج

معدہ، جگر، خون کی خرابی دیسی علاج نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 25 گرام، رائی 25 گرام، بابچی 25 گرام، اجوائن دیسی 25 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح‌اور دوپہر اور رات کھانے […]

مقوی جگر دیسی نسخہ

جگر کی طاقت بڑھانے کے لیے آزمودہ دیسی نسخہ مقوی جگر  دیسی ہربل نسخہ نسخہ الشفاء : برادہ سونا 1 گرام، برادہ چاندی 2 گرام، برادہ مس 4 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویات کو ہاتھی سونڈی کے پانی میں تمام دن کھرل کرکے شام کو مزید ہاتھ سونڈی کا پانی ڈال کر دھوپ میں […]

جگر کے امراض کا دیسی علاج

یرقان، ہیپاٹائٹس، اے، بی، سی، جگر، کے امراض کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : چرائتہ نیپالی، 100 گرام، پوست ہلیلہ زرد 100 گرام، پوست بلیلہ 100 گرام، آملہ 100 گرام، فلفل سیاہ  25 گرام، فلفل دراز 25 گرام، افسنطین 25 گرام، تخم کرفس 25 گرام، انیسوں 25 گرام، زیرہ سفید 25 گرام، ریوند خطائی 25 […]

معدہ و جگر کا یقینی مکمل علاج

 معدہ وجگر، کا یقینی مکمل علاج نسخہ الشفاء : تیزاب گندھک 40 گرام، اجواین چہار40 گرام، نمک چہار 40 گرام، مرچ سیاہ وسفید 30 گرام ،زیرہ سفیدو سیاہ 10 گرام، سونٹھ 6 گرام، پوست ہڑیڑ6 گرام، انار دانہ 6 گرام، کلونجی 6 گرام، لونگ 3گرام، کافور 3گرام۔  ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر […]

ہر قسم کے یرقان کیلئے دیسی نسخہ اور علاج

ہر قسم کے یرقان کیلئے  دیسی علاج نسخہ الشفاء : سرکہ انگوری 80 گرام، آب لیموں 80 گرام، آب مولی 80 گرام، آب آکاش بیل سبز 80 گرام، نوشادر 50 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب اجزاء  کو بوتل میں بند کرکے دھوپ میں رکھ دیں اور چار پانچ روز بعد  استعمال کریں۔ مقدار خوراک […]

کمزور جگر کی طاقت کا دیسی علاج

کمزور جگر کی طاقت کا نسخہ اور دیسی علاج نسخہ الشفاء : مجیٹھ 50 گرام، برادہ فولاد خالص 50 گرام۔ ترکیب تیاری : دونوں کو ایک بڑے تربوز میں داخل کردیں اوراوہر سے اتارہوا ٹکڑا دے کر بند کردیں اور اوپر سے گل حکمت کرکے رکھ دیں اسی طرح 21 دن تک رکھ چھوڑیں اور […]

جگر کے امراض کےلیے نسخہ اور علاج

جگر کے امراض کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : ہلیلہ کابلی 75 گرام،ہلیلہ زرد 75 گرام، بلیلہ 50 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام، آملہ 50 گرام،  فلفل دراز 18 گرام، فلفل گرد 18 گرام، سونٹھ 18 گرام، مجیٹھ 60 گرام، دار چینی 15 گرام، کاسنی 25 گرام، سونف 25 گرام، خبث الحدید 200 گرام۔ ترکیب […]

دل کی کمزوری، جگر کی کمزوری کا نسخہ اور علاج

دل کی کمزوری، جگر کی کمزوری  دور کرے  چہرے کے رنگ کو سرخ کرے، دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : برادہ فولاد 20 گرام، برادہ چاندی 20 گرام۔ ترکیب تیاری : سماق کے کھرل میں ڈال کر ترشک بوٹی کے پانی کے ذریعہ متواتر 8 گھنٹہ زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں اور ٹکیہ بناکر کوزہ […]

روغن مصفی خون نسخہ اور علاج

روغن  ،تیل مصفٰی خون نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : نیم کی نمولیاں حسبِ ضرورت۔ ترکیب تیاری : نیم کی نمولیوں کا بازار سے تیل نکلوا لیں۔ مقدار خوراک : ایک بوند سے دو بوند آدھا گلاس دودھ میں ڈال کر پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں۔ فوائد : مصفٰی خون، خون کو صاف […]

مصفی خون سفوف نسخہ اور علاج

سفوف مصفٰی خون  دیسی علاج نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 30 گرام، ہلیلہ30 گرام، بلیلہ 30 گرام، آملہ 30 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : صبح نہار منہ ایک چھوٹا چمچ چائے والا تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں۔ فوائد : […]