دماغی کمزوری، نسیان، ضعف دماغ کا نسخہ اور علاج
دماغی کمزوری، نسیان، ضعف دماغ اسباب مرض۔ کثرت محنت دماغی، کمی خون، کثرت جماع، ضعف قلب وغیرہ سے دماغ کمزور ہو جاتا ہے۔ علامات۔ سرکے پچھلے حصے میں درد رہتا ہے، نظر کمزور ہو جاتی ہے، کانوں میں باجے سے بجتے ہیں، حافظہ خراب ہو جاتا ہے۔ اصول علاج۔ اصل سبب کو دور کریں اور […]
نسیان، بھولنے کے مرض کا مجرب ترین علاج
نسیان، بھولنے کا مرض مجرب ترین علاج بہت ہی اعلی اور مجرب نسخہ ہے نسخہ الشفاء : بہمن سفید 10 گرام، بالچھڑ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، مرمکی 10 گرام، بنفشہ کی جڑ 10 گرام، زعفران 6 گرام، ابریشم مقرض 6 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں […]
دماغی کمزوری کا بہترین دیسی علاج
دماغی کمزوری کا بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : برہمی خشک 250 گرام، مغز بادام چھلکا اتار کے 250 گرام، فلفل سیاہ 40 گرام ترکیب تیاری : پہلے ادویہ کو کوٹ کر باریک کر لیں پھر آدھا کلو پانی میں مٹی کی کونڈی ڈنڈے کیساتھ سردائی کی طرح گھوٹ کر شیرہ نکال کر تین پاؤچینی […]
نظر کمزور، دماغ کی کمزوری کےلئے نسخہ اور علاج
نظر کی کمزوری، دماغ کی کمزوری کیلئے، بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : طباشیر 2 گرام، مروارید خالص 1 گرام، کشتہ چاندی آتشہ 1 گرام۔ ترکیب تیاری : تینوں ادویات کو کسی پختہ کھرل نہ گھسنے والے میں ڈال کر روح کیوڑہ میں کھرل کرتے رہیں متواتر چھ گھنٹے کے بعد تیار ہے۔ طریقہ استعمال […]
دماغ، قبض، آنکھوں کے امراض کا نسخہ اور علاج
دماغی امراض، قبض، آنکھوں کے امراض دیسی علاج نسخہ الشفاء : ہلیلہ زرد 250 گرام، شہد 150 گرام۔ ترکیب تیاری : ہلیلہ زرد موٹی موٹی لے کر دودھ کے برتن میں ڈال کر دو کلو پانی میں ملائیں اور اپلوں کی آگ پر پکائیں جب تمام پانی جل جائے تو ہلیلہ کی گٹھلیاں نکال کر […]
خمیرہ دماغ کی کمزوری کےلئے نسخہ اور علاج
خمیرہ دماغ کی کمزوری کےلئے نایاب نسخہ۔ نسخہ الشفاء : گاؤزبان 50 گرام، گل گاؤزبان 20 گرام، ابریشم مقرض 20 گرام، کشنیز خشک 20 گرام، صندل سفید و سرخ 20 گرام، بہمنین 20 گرام، بادرنجبویہ 20 گرام، اسطخودوس 20 گرام، تخم بالنگو 20 گرام، تخم فرنج مشک 20 گرام، تودرین20 گرام، عنبر اشہب 10 گرام، […]
دماغ کی کمزوری کا نسخہ اور علاج
دماغ کی کمزوری کا مکمل علاج نسخہ الشفاء : برہمی بوٹی 50 گرام، سنکھا ہولی بوٹی 50 گرام، الائچی سفید بمعہ پوست 10 گرام۔ ترکیب تیاری : الائچی سفید کو کوٹ کر تینوں ادویات کو 5 کلو پانی میں رات بھر بھگو رکھیں اور صبح قلعی دار دیگچی میں پکائیں اور ایک کلو چینی ڈالیں […]
دماغی کمزوری کا نسخہ اور علاج
دماغی کمزوری کیلئے نہایت زبردست نسخہ نسخہ الشفاء : سونف 30 گرام، کوزہ مصری 30 گرام، مغز بادام،50 گرام، کالی مرچ 5 گرام۔ نسخہ الشفاء : تمام اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : صبح و شام کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ پہلے ایک چھوٹا چمچ چائے والا سفوف پانی […]
ضعف دماغ، ضعف باہ، ضعف اعضاء رئیسہ کا نسخہ
ضعف دماغ، ضعف باہ ،جریان، ضعف قلب، ضعف اعضائے رئیسہ کیلئے بہترین دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : شاخ مرجان 10 گرام، یاقوت 3 گرام، عنبراشہب 1 گرام، ورق چاندی 3 گرام، ورق سونا 1 گرام، زمرد سبز 3 گرام، عرق کیوڑہ حسبِ ضرورت۔ ترکیب تیاری : عرق کیوڑہ میں تمام اجزاء کا باریک سفوف بنا […]
معجون مقوی دماغ نسخہ اور علاج
معجون مقوی دماغ کا نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : خشخاش 250 گرام، مغز بادام 40 گرام، چہار مغز 20 گرام، الائچی خورد 3 گرام، طباشیر 6 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، کوزہ مصری 750 گرام، سونف 10 گرام۔ تر کیب تیاری : خشخاش کو رات بھر دودھ میں تر رکھیں صبح خوب اچھی طرح […]