چھوٹے بچوں کی بیماریاں، دیسی نسخے

چھوٹے بچوں کی بیماریاں، دیسی نسخے ہربل نسخے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : شہد میں سہاگہ پیس کر ماں یا گائے کے دودھ میں ملا کر چھوٹے بچوں کو پلانے سے ان کی کھانسی اور بدہضمی دور ہو جا تی ہے اور وہ دودھ پی کر قے نہیں کرتے نسخہ الشفاء : چھوٹے بچے جنہیں […]

بچوں کے تمام امراض کا دیسی علاج

بچوں کے تمام امراض کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : گل نیلو فر50 گرام، برگ گاؤزبان 50 گرام، برادہ صندل سفید 100 گرام، برگ اڑوسہ 100 گرام، چونے کا پانی 500 گرام، رب پھل زقوم 250 گرام، کوزہ مصری 2 کلو۔ ترکیب تیاری : آخری دوادویہ کو چھوڑ کر باقی سب ادویات کو دو کلور […]

بچوں کے سوکڑے پن کا دیسی علاج

بچوں کے سوکڑے پن کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : مغز کول ڈوڈا 6 گرام، دانہ الائچی سبز 6 گرام، طباشیر اصلی 6 گرام، زرورد 6 گرام، پوست ہلیلہ زرد 6 گرام، نارجیل دریائی اصلی 6 گرام، سنگ یہود 6 گرام، زہر مہرہ خطائی 6 گرام، مروارید اصلی 4 رتی۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ […]

بچوں کے ہرے پیلے اسہال کا دیسی علاج

بچوں کے ہرے پیلے اسہال کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : گل انار 6 گرام، سونف 3 گرام، باؤبڑنگ 3 گرام۔ ترکیب تیاری : تینوں ادویات کو باریک پیس لیں۔ مقدارخوراک : عمر کے مطابق بچوں کو ایک تا تین چٹکیاں دن میں تین بار سونف کے عرق کے ساتھ کھلائیں۔ فوائد : بچوں کے […]

بچوں کے سوکڑے پن کا دیسی علاج

بچوں کے سوکڑے پن کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : بھنگرہ سفید خشک 100 گرام، اجوائن دیسی 100 گرام۔ ترکیب تیاری : دونوں کو باریک پیس لیں۔ مقدارخوراک : ایک چٹکی، دن میں تین بار بچے کو تھوڑے سے پانی میں گھول کر پلادیا کریں مرض جانے تک۔ فوائد : سوکھا پن، اسہال، بخار، کھانسی […]

بچوں کی بد ہضمی دور کرنے کا نسخہ اور علاج

بچوں کی  بد ہضمی دور کرنے کا  دیسی علاج نسخہ الشفاء : سونف 1 گرام، پودینہ 1 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو ایک کپ پانی میں جوش دے کر چھان لیں۔ مقدار خوراک : ایک چمچ صبح و شام بچہ کو پلادیں۔ فوائد : بچوں کو دودھ ہضم ہونے لگتا ہے اور بدہضمی […]

بچوں کی قبض کا فوری علاج کا نسخہ

بچوں کی قبض کا فوری دیسی علاج نسخہ الشفاء : ایلوا 10 گرام، رومی مصطگی 6 گرام، ریوند عصارہ 10 گرام۔ ترکیب تیاری : پاوڈر کرکے پانی کی مدد سے مونگ کے دانہ کے برابر گولیاں بنالیں۔ مقدار خوراک : بوقت ضرورت ایک گولی بچہ کو ماں کے دودھ میں گِھسا کر پلادیں فوائد : […]

بچوں کو موٹا تازہ کرنے والا نسخہ

بچوں کو موٹا تازہ کرنے والا انمول نسخہ نسخہ الشفاء : مروارید ناسفتہ 1 گرام، زہر مہرہ خطا ئی 10 گرام، حجر الہیود 10 گرام، ناریل دریائی 10 گرام، پوست ہلیلہ زرد 10 گرام، مغز کنول گٹہ 10 گرام، طباشیر 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام۔ ترکیب تیاری : سب […]

مادہ تولید کو بڑھانے کے لئے نسخہ اور علاج

مردانہ طاقت اور مادہ تولیدمیں اضافہ اور گاڑھا کرنے کا نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : نک چھکنی 100 گرام، دودھ بھینس 750 گرام، دیسی گھی 200 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے نک چھکنی کو پیس کر باریک کر لیں پھر اسکو دیسی گھی میں ایک دو منٹ بھون لیں پھر نکچھکنی کو دودھ میں […]

مادہ تولید کو گاڑھا کرنے کا نسخہ اور علاج

مردانہ قوت اورمادہ تولید کو گاڑھا کرنے کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : مغز بادام 100 گرام، مغز چلغوزہ 50 گرام، مغز پستہ 50 گرام، خشخاش 50 گرام، صندل سفید 15 گرام۔ ترکیب تیاری : ان اجزاء کو 1 گلاس پانی میں ڈال کر مٹی کی کونڈی ڈنڈے کیساتھ خوب رگڑیں پھر کسی مکمل […]