معجون مقوی اور قبض کُشا نسخہ اور علاج
معجون مقوی اور قبض کُشاکیلئے نسخہ اور دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : 100 گرام، مغز بادام کو خوب کوٹ کر باریک کر لیں اس میں50 گرام، منقٰی ملا کر کوٹ لیں پھر اس میں 200 گرام، گلقند خوب اچھی طرح مکس کر کے رکھیں۔ طریقہ استعمال : 1 سے 2 بڑے چمچ کھانے والے صبح […]
قوت باہ میں، بے پناہ اضافہ کریں
نسخہ الشفاء : دانہ بڑی الائچی 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، عقرقرحا 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد یاں ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ […]