آنکھوں سے پانی آنے کا فوری علاج

آنکھوں سے پانی آنے کا فوری علاج نسخہ الشفا : سالٹ یعنی میگنیشیا 10 گرام، زنگار مس 6 گرام۔ ترکیب تیاری : ان ادویہ کو خوب کھرل کرکے شیشی میں بند رکھیں۔ طریقہ استعمال : رات کو سوتے وقت ایک ایک سلائی ڈال کر سوجائیں۔ امید ہے ایک ہی رات میں کافی آرام آجائے گا۔ […]

آنکھوں کا دھند، جالا، پھولا نسخہ اور علاج

آنکھوں کا دھند، جالا، پھولا کیلئے دیسی علاج نسخہ الشفاء : نمک 3 گرام، نوشادر3 گرام، رائی 3 گرام، گوشت خورہ 3 گرام، زنگار 3 گرام، زردی بیضہ مرغ 3 عدد۔ ترکیب تیاری : سب ادویات کو باریک پیس کرزرد ی میں کھرل کرکے رکھیں  خوب نہائیت زبردست پیسیں  تا کہ سرمہ کے برابر ہوجائے۔ […]

آنکھوں کے موتیا بند کا مکمل دیسی علاج

آنکھوں کے موتیا بند کا  بغیر آپریشن دیسی علاج نسخہ الشفاء : مغز تخم سرس 250 گرام، ایک سالہ بکری کی کلیجی اور پِتّہ۔ ترکیب تیاری : دونوں اشیاء کو کوٹ چھان کر بذریعہ پتال جنتر روغن کشید کریں پانی کی طرح روغن نکلے گا اب اس کو چینی کے برتن میں گل حکمت کرکے […]

موتیابند، نظر کا کمزور ہونا نسخہ اور علاج

آشوب چشم، موتیابند، پانی بہنا، نظر کا کمزور ہونا، جالا، پھولا، ککرے کیلئے، بہترین دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : نیلا تھوتھا 8 رتی، دار چکنا 2 رتی، عرق گلاب 1 بوتل۔ ترکیب تیاری : نیلا تھوتھا اور دار چکنا کو خوب باریک کرکے عرق میں حل کرلیں۔ طریقہ استعمال : ایک ایک قطرہ دن میں […]

قبض، سردرد، آتشک، نظر کی کمزوری کا نسخہ اور علاج

قبض دائمی، سردرد، آتشک، جذام، کوڑھ، نظر کی کمزوری  کا دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : گل سرخ 20 گرام، تروی 20 گرام، بالچھڑ 20 گرام، ہاؤبیر20 گرام، کپور کچری 20 گرام، لونگ 15 گرام، کلنجہ 15 گرام، دانہ الائچی کلاں 40 گرام، سنا مکی تنکے نکال کر 80 گرام، شہد خالص 250 گرام، کوزہ مصری […]

آنکھوں سے پانی بہنے کا علاج

آنکھوں سے پانی بہنے کا  آسان علاج۔ نسخہ الشفاء : روزانہ صبح نہار منہ 21 عدد بادام کی گریاں چبا لیا کریں 20 دن کے استعمال سے پانی آنا بلکل بند ہو جائے گا یہاں تک کہ جمائی لیتے وقت بھی نہیں آتا فوائد : آنکھوں سے پانی بہنے کا کامیاب علاج ہے۔ میں نیت […]